اپوزیشن جنرل باجوہ، عمران خان اور جنرل فیض کی پارٹنر شپ توڑنے میں ناکام
سول ملٹری لیڈرشپ میں آئندہ کے معاملات طے پاگئے، سول ملٹری لیڈرشپ میں کافی ملاقاتیں ہوئیں، جس میں آئندہ کی سب چیزیں طے ہونے کے بعد سول ملٹری لیڈرشپ کا اگلا فیز ہوشروع ہوچکا ہے۔ سینئر صحافی صابر شاکر
ثنااللہ ناگرہ اتوار 12 جولائی 2020 18:10
(جاری ہے)
ان کا کہنا ہے کہ ایک سازش کے تحت آڈیو بنائی گئی اور سازش کی گئی۔انہوں نے کہا کہ اب ایک اور کام یہ ہوا کہ اجمل خان کی آڈیو لیک ہوئی ہے، وہ ایک اشتہاری ایجنسی کے ساتھ کروڑوں کی ڈیل کررہے تھے ، عمران خان کو معلوم ہوا تو انہوں نے فارغ کروادیا۔
اس سے پہلے عاطف خان بھی تگڑے وزیر تھے، اس کے بعد احمد حسین دیہڑ ایم این اے ملتان سے ہیں۔ان کو شوکاز جاری کیا گیا ہے۔ وزیراعظم پیغام دے رہے ہیں کہ میرے پاس کوئی رعایت نہیں ہے، یہ بجٹ نائٹ سے شروع ہوا ہے، مائنس ون فارمولہ آیا، عمران خان اب دوبارہ فارم میں آچکے ہیں۔ صابر شاکر نے کہا کہ سول ملٹری لیڈرشپ کی کافی نشستیں ہوئی، کافی چیزیں طے ہوئیں اور اگلا فیز شروع ہوچکا ہے، اسی لیے مولانا فضل الرحمان ، زرداری سے ملے ، وہ تمام جماعتوں کو پھر اکٹھا کررہے ہیں، تاکہ ایک آواز ہوکر وزیراعظم عمران خان سے نئے الیکشن کا مطالبہ کریں، ابھی اے پی سی کا ایجنڈا طے نہیں ہورہا، مسلم لیگ ن میں تین گروپ ہیں، وہ تینوں اپنی اپنی ڈیل بنانا چاہ رہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
واسا لاہور کی ایک دن کی سب سے بڑی ریکوری، 13 کروڑ 20 لاکھ وصول کرلئے
وزیر ٹرانسپورٹ کا فٹنس سرٹیفیکٹ وروٹ پرمٹ میں تاخیر برتنے پر سخت نوٹس،آن لائن سسٹم کی بلاتعطل فراہمی ..
کمشنر لاہور کی زیر صدارت روٹی و نان کی قیمتوں کے نفاذ و گندم خریداری کے حوالے سے اجلاس
وزیر تعلیم کی ہدایت پر پنجاب کے حساس امتحانی سنٹرز میں سی سی ٹی وی کیمرے نصب کردیئے گئے
صوبے بھر سے ٹیکسوں کی مد میں ہدف پورا نہ کرنیوالے افسران کے خلاف کارروائی کی جائے گئی،مسعود مختار
وقتی فوائد کی بجائے پائیدار ی کی سوچ کو فروغ دینے کی ضرورت ہے، ڈاکٹر خالد محمود
پی ایچ ای سی کے زیر اہتمام قانون ،توہین مذہب وہماری سماجی ذمہ داریاں کے موضوع پر آگاہی سیمینار
چوہدری شافع سے چینی قونصل جنرل کی ملاقات،ٹیکنیکل ایجوکیشن ودیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
حاجی عزیز الرحمن چن کی رہائش گاہ پر وویمن ونگ کی مرکزی صدر فریال تالپور کی 66ویں سالگرہ کی تقریب
پیسی ورکرز اور ان کے اہل خانہ کو مالی مراعات کی فراہمی میں سرگرم عمل ہے،نادیہ ثاقب
نیوزی لینڈ نے پاکستان کو چوتھے ٹی ٹونٹی میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد 4 رنز سے شکست دیدی
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت