یوسف رضا گیلانی جیت گئے تو حکومت کا باقی رہنا مشکل ہوگا، رانا ثناءاللہ کا دعویٰ
پی ٹی آئی کے ارکان اسمبلی نے ووٹ کے عوض انتخابی ٹکٹ کا مطالبہ کیا ہے، ہماری یقین دہانی پر ووٹ یوسف رضا گیلانی کو پڑیں گے، پنجاب میں سینیٹ الیکشن پرایڈجسٹمنٹ کسی مذاکرات یا سیٹلمنٹ کا نیتجہ نہیں۔ صدر ن لیگ پنجاب کی گفتگو
ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 27 فروری 2021 21:42
(جاری ہے)
لیکن رسک لینا کسی نے مناسب نہیں سمجھا۔
یوسف رضا گیلانی سینیٹ الیکشن جیت گئے تو حکومت کا باقی رہنا مشکل ہوگا، پی ٹی آئی کے ارکان اسمبلی نے ووٹ کے عوض انتخابی ٹکٹ کا مطالبہ کیا ہے، ہماری یقین دہانی پر ووٹ یوسف رضا گیلانی کو پڑیں گے۔ پچھلے سال بجٹ اجلاس میں ان کے 22 لوگ ووٹ دینے کوتیارنہیں تھے۔ مزید برآں لاہور ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللہ نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) نے ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات کے لیے اینڈیپینڈنٹ گروپ کو سپورٹ کیا ہے، امید ہے ہمارے جیتنے والے امیدوار ووٹ کو عزت دو بیانیے کو آگے بڑھائیں گے۔ حمزہ شہباز لمبی قید کاٹنے کے بعد رہا ہوئے ہیں، حمزہ شہباز کے خلاف نیب گردی ہوئی ،عدالت کے مشکور ہیں انہوں نے ضمانت منظور کی۔ حمزہ شہباز (ن) لیگ کی جمہوری جدوجہد کا حصہ بنیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ضمنی الیکشن میں ووٹ چور رنگے ہاتھوں پکڑے جا چکے ہیں۔ ووٹ چوری کرنے والے لوگ پکڑے جا چکے ہیں انکو سزا ملنی چاہیے ۔ پاکستان میں ووٹ چوری کا عمل ہمیشہ کے لیے رکنا چاہیے۔ چور اور چور کی ماں کو مارنا چاہیے تاکہ آئندہ چور پیدا نہ ہو۔ ڈسکہ شہر میں منظم طریقے سے ہمارے ووٹ کاسٹ نہیں ہونے دیے گئے۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
آتشزدگی کے نتیجے میں مسافر ،ائیرپورٹ کی تمام تنصیبات مکمل طور پر محفوظ رہیں‘ ائیر پورٹ منیجر
مزنگ میں گھر کی چھت گرنے سے خاتون اور کمسن بچے سمیت چار افراد ملبے تلے دب گئے
9 مئی کے منصوبہ سازوں اور کار پردازوں کو انصاف کے کٹہرے میں لانا ہوگا‘ راجہ پرویز اشرف
فوڈ اتھارٹی کی کارروائیاں،1407 فوڈ پوائنٹس کی چیکنگ ،6یونٹ بند،15لاکھ 30 ہزار کے جرمانے عائد
ملک میں افراتفری کا منظر ہے،ایسے میں کسی سے کیا بات ہوسکتی ہے ‘ فواد چوہدری
ندیم بارا ،کرامت کھوکھر کیخلاف زمین پر قبضے کے مقدمے میں عبوری ضمانت میں 25 مئی تک توسیع
پنجاب ٹیکسٹ بورڈ کو پی ڈی ایم اے ،ماحولیاتی کمیشن کے تیار کردہ کتابچے کی منظوری کی ہدایت
پرویز الٰہی ،محمد خان بھٹی سمیت دیگر کیخلاف مبینہ کرپشن ،کک بیکس وصول کرنے کے ریفرنس کی سماعت 15مئی تک ..
جناح ہائوس حملہ اور جلا ئوگھیرا ئو کے مقدمے میں مزید6ملزمان کی ضمانت منظور
9 مئی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ دن ہے،خواجہ رمیض حسن
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
ساڑھی7،15،25اور40ہزار والے بانڈز واپس یا تبدیل کرانے کیلئی30جون آخری تاریخ مقرر
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
9 مئی کے منصوبہ سازوں اور کار پردازوں کو انصاف کے کٹہرے میں لانا ہوگا‘ راجہ پرویز اشرف
-
ملک میں افراتفری کا منظر ہے،ایسے میں کسی سے کیا بات ہوسکتی ہے ‘ فواد چوہدری
-
پاکستان اور چین کے درمیان برادرانہ تعلقات دہائیوں پر محیط ہے،محسن نقوی
-
چیئرمین ایف بی آر کو زیر التواءٹیکس مقدمات پر اٹارنی جنرل آفس نے تجاویز ارسال کر دیں
-
پاکستان کی غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت کی مذمت، مقبوضہ فلسطینی علاقے میں بچوں اور عورتوں کو نشانہ بنایا جارہا ہے، ترجمان دفتر خارجہ
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججوں کیخلاف سوشل میڈیا مہم، توہین عدالت کی کارروائی کیلئے کیس سماعت کیلئے مقرر
-
ای ڈاٹ کو کے وفد کا پی ٹی اے کا دورہ
-
9 مئی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ دن ہے،خواجہ رمیض حسن
-
افغان انتظامیہ افغانستان کی سرزمین پر دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہوں کا خاتمہ کرے،ترجمان دفتر خارجہ
-
سرکاری دفاتر میں معلومات تک رسائی کے قانون کو پوری طرح نافذ کریں گے یہ بنیادی انسانی حقوق کے قوانین میں سے اہم قانون ہے اور اسپر عمل درآمد سے ہی معاشرے کو پر امن اور ترقی یافتہ بنایا جا سکتا ہے، ڈی ..
-
ڈی سی جہلم سیدہ رملہ علی کا سول ہسپتال کا دورہ ، مریضوں کی عیادت ، طبی سہولیات کا مشاہدہ
-
’عوام کے ٹیکس کا پیسہ ذاتی تشہیر پر استعمال نہ ہو‘