سی پیک پاکستان کی لائف لائن، بلوچستان پاکستان کا مستقبل ہے۔ خواجہ رمیض حسن

فرقہ واریت میں ناکامی کے بعد سیاسی عدم استحکام کی فضا قائم کرکے بیرونی طاقتیں ریاست کو کمزور کرنے کے عزائم پر کاربند ہیں۔ ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات مسلم لیگ ق

Umer Jamshaid عمر جمشید منگل 9 مارچ 2021 15:14

سی پیک پاکستان کی لائف لائن، بلوچستان پاکستان کا مستقبل ہے۔ خواجہ رمیض حسن
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 09 مارچ2021ء) مسلم لیگ ق پنجاب کے ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات خواجہ رمیض حسن نے جاری پریس ریلیز میں کہا کہ پاکستان محفوظ اور مستحکم ریاست کے طور پر ابھر کر سامنے آرہا ہے۔

(جاری ہے)

فرقہ واریت میں ناکامی کے بعد سیاسی عدم استحکام کی فضا قائم کرکے بیرونی طاقتیں ریاست کو کمزور کرنے کے عزائم پر کاربند ہیں انہوں نے کہا کہ سی پیک پاکستان کی لائف لائن، بلوچستان پاکستان کا مستقبل ہے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں