پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے صدر آصف علی زرداری سے پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کے سابق صدر حاجی علی مدد جتک کی ملاقات

ہفتہ 27 نومبر 2021 23:55

کوئٹہ/لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 نومبر2021ء) پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے صدر آصف علی زرداری سے پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کے سابق صدر حاجی علی مدد جتک نے لاہور میں ملاقات کی۔

(جاری ہے)

ملاقات کے دوران ملک اور بلوچستان کی سیاسی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران میر سعداللہ جتک اور میریوسف بنگلزئی بھی موجود تھے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں