پاکستان میں بلغارین کاروباری حضرات کیلئے زراعت، ٹیکسٹائل اور فوڈ کے شعبے میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں، حکومت پاکستان ہر ممکن تعاون کیلئے تیار ہی: چودھری پرویزالٰہی
قائم مقام گورنر پنجاب سے بلغاریہ کی سفیر ارینا گانشیوا Ms. Irena Gancheva کی ملاقات، دو طرفہ تعلقات، باہمی دلچسپی کے امور سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال، بلغارین سفیر کو پارلیمانی وفد کے ہمراہ پنجاب اسمبلی کے دورے کی دعوت 5پارلیمانی فرینڈ شپ گروپس دو طرفہ تعلقات کے استحکام کی علامت ہیں، پاکستانی طلبہ بلغاریہ کی یونیورسٹیوں میں اعلیٰ تعلیم حاصل کر رہے ہیں: سفیر ارینا گانشیوا
منگل 7 دسمبر 2021 00:09
(جاری ہے)
بلغارین سفیر ارینا گانشیوا نے کہا کہ پاکستان اور بلغاریہ کے مابین پارلیمانی فرینڈشپ گروپس دو طرفہ پارلیمانی تعلقات کے استحکام کی علامت ہیں، پاکستانی طلبہ بلغاریہ کی یونیورسٹیوں میں اعلیٰ تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔ اس موقع پر قائم مقام گورنر چودھری پرویزالٰہی نے محترمہ ارینا گانشیوا کو بلغاریہ کے پارلیمانی وفد کے ہمراہ پنجاب اسمبلی کے دورے کی دعوت بھی دی۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب اسمبلی کی نئی عمارت سٹیٹ آف دی آرٹ کا درجہ رکھتی ہے۔
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی ورلڈ فوڈ پروگرام کی کنٹری ڈائریکٹر کوکویوشییامہ سے ملاقات
حکومت گندم خریداری سے ہاتھ کھینچ چکی، کسان کو3900 روپے فی من قیمت نہیں مِل رہی
ملٹی سیکٹورل سموگ ایکشن پلان پر آئندہ ہفتے سے عملدرآمد شروع ہوجائے گا
پنجاب یونیورسٹی نے آل پاکستان ایچ ای سی جوڈو مین چیمپئن شپ میں تیسری پوزیشن حاصل کر لی
پنجاب یونیورسٹی کالج آف فارمیسی کے زیر اہتمام تقریب تقسیم اسناد( کل) ہوگی
پنجاب یونیورسٹی نے ایم بی اے اور ایم ایس سی آئی ٹی کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا
پنجاب یونیورسٹی لائبریری کے زیر اہتمام ورلڈ بک اینڈ کاپی رائٹ ڈے پر تقریب کا انعقاد
صوبائی وزیر تعمیرات ملک صہیب احمد بھرتھ کی زیر صدارت شاہراہوں کی تعمیر کا جائزہ اجلاس
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
نیشنل سکول آف پبلک پالیسی کے زیر اہتمام پروجیکٹ مینجمنٹ پر2 روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد
لاہور پولیس نے رواں سال اب تک 1213سرچ اینڈ کومبنگ آپریشنز کئے،ترجمان
حکومت کسان کو ہر صورت ریلیف دے گی ،ملک محمد احمد خان
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی ورلڈ فوڈ پروگرام کی کنٹری ڈائریکٹر کوکویوشییامہ سے ملاقات
-
وزیراعظم شہبازشریف نے ٹیکس چوری روکنے کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ قراردیدیا
-
توانائی پر پاک ایران تعاون موجود ہے، اپنی ضروریات کیلئے امریکا سے بھی رابطے میں ہیں،پاکستان
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم 28 اپریل کو سعودی عرب میں عالمی اقتصادی فورم اور4 مئی کو گیمبیا میں او آئی سی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے،ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کی ہفتہ وار پریس بریفنگ
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
شہداء کے اہلخانہ میرے دل کے بہت قریب ہیں ، ایک شہید کا داماد ہوں، وزیرداخلہ محسن نقوی
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
قوم کو غلامی کی زنجیروں میں جکڑنے والوں سے کوئی ڈیل نہیں کروں گا