وزیراعلی پنجاب اورمحمد نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس،زراعت سے متعلق امور پر غور
پیر 18 مارچ 2024 23:05
(جاری ہے)
ڈرپ ایریگیشن سے پانی کی بچت ہوگی اور لاگت بھی کم آئے گی۔
کھاد مہنگی بیچنے والے مافیا کو قابو کرنے کیلئے جامع حکمت عملی مرتب کی جائے۔ لاگت میں کمی او رفصل کا صحیح معاوضہ ملنے سے کسان خوشحال ہوگا۔ اجلاس میں بریفنگ کے دوران بتایا گیاکہ ماضی میں خریداری قیمت سے کم پر ملوں کو گندم فراہم کرتی تھی،غریب اور امیر کی سبسڈی ایک جیسی تھی۔ 630 ارب روپے کا گردشی قرضہ حکومت پر چڑھ گیا،اگر اصلاحات نہ کی جاتیں تو 1.1 ٹریلین تک قرضہ پہنچنے کا خدشہ تھا۔ روزانہ 25 کروڑ صرف قرض کے سود کی مد میں ادا کیا جا رہا تھا،حکومت نے گندم پر جنرل سبسڈی ختم کر دی ہے۔ سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب، وزیر اطلاعات عظمی بخاری،وزیر خوراک بلا ل یاسین، وزیر زراعت سیدعاشق، ایم پی اے ثانیہ عاشق، چیف سیکرٹری،ایس ایم بی آر، سیکرٹری خوراک، زراعت، فنانس، چیئرمین پی آئی ٹی بی اور دیگر متعلقہ حکام نے شرکت کی۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پنجاب پولیس کی خاتون پولیس افسرایس ایس پی رفعت بخاری عالمی ایوارڈ کیلئے منتخب
لاہور ، بچوں کی لڑائی میں بڑے کود پڑے، فائرنگ سے ایک جاں بحق، خواتین سمیت 9زخمی
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
سیف الملوک کھوکھر کا آفس سیکرٹری زریں خان کے بھائی کی وفات پر اظہار تعزیت
لاہور میں 9سالہ کمسن گھریلو ملازمہ کے مبینہ قتل کا واقعہ انتہائی افسوسناک ہے‘سارہ احمد
فوڈ سیفٹی ٹیموں کا سنیکس یونٹ پر چھاپہ ،1500کلو گندے آئل سے تیار ایکسپائر پاپڑ تلف
وزیراعلیٰ کے معاون خصوصی ذیشان ملک سے رکن قومی اسمبلی وسیم قادر کی ملاقات
کسانوں نے (کل )پنجاب اسمبلی کے سامنے دھرنا دینے کا اعلان کر دیا
گندم کی درآمد کا مشورہ کس نے دیا ،وزیر اعلی پنجاب ذمہ داروں کا تعین کرنے کے لیے کمشن قائم کریں‘ حسن ..
پی جی ایم آئی کا اعزاز ،5 خواتین ڈاکٹرز کی پروفیسر کے عہدہ پر ترقی
تھائی لینڈ سے غیر قانونی درآمد 200نایاب کچھوے برآمد
پنجاب پولیس کی خاتون افسر عالمی ایوارڈ کے لیے منتخب
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سپریم کورٹ نے ملک بھر سے سڑکوں اور فٹ پاتھوں سے تجاوزات ختم کرنے کا حکم جاری کردیا
-
سولر سسٹم لگانے کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی گئی
-
پی ٹی آئی ایک اور 9 مئی کا منصوبہ بنا رہی ہے، فیصل کریم کنڈی کا الزام
-
محسن نقوی نے اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے اور جرائم پیشہ گینگز کی سرکوبی کا محاذ سنبھال لیا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
تھائی لینڈ سے غیر قانونی درآمد 200نایاب کچھوے برآمد
-
پاکستان کو پرامن محفوظ اور مستحکم بنائیں گے،خواجہ سعد رفیق
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کے لئے کل سعودی عرب روانہ ہوں گے
-
وزیراعظم کا کسانوں سے گندم کی فوری خریداری کا حکم
-
وزیر اعظم شہبازعالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے کل (ہفتہ) کو سعودی عرب روانہ ہو رہے ہیں، دفترخارجہ
-
چیچہ وطنی،نیا بازار میں واقع گارمنٹس شاپ میں آتشزدگی سے ایک کروڑ سے زائد مالیت کا سامان جل گیا
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں فائر فائٹرز کا عالمی دن 4 مئی کو منایا جائے گا