جون سے فیز وائز پلاسٹک بیگز کو بین کردیاجائیگا‘مریم اورنگزیب
سموگ کے خاتمے، ماحولیات سے متعلق قانون سازی اور قوانین کی بہتری پر کام کررہے ہیں وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر سینئر وزیر مریم اورنگزیب کی ماہر ماحولیات وکلائمیٹ چینج پرویز حسن سے ملاقات
جمعرات 28 مارچ 2024 21:44
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ پری سموگ اور سیزن سموگ کے خاتمے کے حوالے سے پہلے سے ہی لائحہ عمل متعین کرکے کام شروع کردیا گیا ہے۔
سموگ کے خاتمے، ماحولیات سے متعلق قانون سازی اور قوانین کی بہتری پر کام کررہے ہیں۔سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب نے کہا کہ وزیراعلی مریم نوازشریف نے صوبے کی تاریخ کی سب سے بڑی مہم ’پلانٹ فار پاکستان‘کا آغاز کیا ہے۔نجی شعبے کے تعاون سے ماحولیاتی بہتری کے لئے اقدامات کررہے ہیں۔تعلیمی نصاب میں بھی ماحولیاتی بہتری کے مضامین شامل کئے جارہے ہیں۔ مریم اورنگزیب نے کہا کہ پنجاب کو پاکستان کا پہلا ڈیجیٹل صوبہ بنارہے ہیں، 40 سے زائد خدمات گھر کی دہلیز پر فراہم کریں گے۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
لیسکو کا بجلی چوروں کیخلاف آپریشن جاری، 24 گھنٹوں میں7ملزمان گرفتار ،بھاری جرمانے عائد
گندم خریداری میں تاخیر ،کسان تنظیموں نے 29 اپریل کو پنجاب اسمبلی کے باہر احتجاج کی کال دیدی
سی سی پی او لاہور کا روایتی قمار بازی ،آن لائن جوئے کیخلاف کریک ڈاؤن مزید تیز کرنے کا حکم
وزیراعظم پاکستان ترجیحی بنیادوں پر افغانستان کا دورہ کریں،لیاقت بلوچ
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
سرکاری ریٹ لسٹ پرعملدرآمد انتظامیہ کا بڑا ٹاسک ہے،عظمیٰ بخاری
پنجاب میں مزید بارشیں متوقع، وزیراعلیٰ کا پیشگی حفاظتی اقدامات کا حکم
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
پنجاب ، خواتین اساتذہ کے مسائل اور ڈگریز کی ایکولینس کے مسائل کے حل کیلئے کمیٹی بنانے کا اعلان
اداکار نعیم ہاشمی کو مداحوں سے بچھڑے 48برس بیت گئے
معروف گلوکار و اداکار عاصم اظہر کا اپنا ڈیبیو البم جاری کرنے کا اعلان
3 رکنی وزرا کمیٹی گندم خریداری پالیسی کا اعلان ایک دو روز میں کرےگی،محکمہ خوراک پنجاب
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں فائر فائٹرز کا عالمی دن 4 مئی کو منایا جائے گا
-
پاکستان، کینیڈا دوطرفہ سیاسی مشاورت کا پانچواں اجلاس ، کینیڈین کمپنیوں کو پاکستان میں توانائی، کان کنی اور آئی ٹی کے شعبوں میں سرمایہ کاری کرنے کی دعوت ، ترجمان دفترخراجہ
-
گندم خریداری میں تاخیر ،کسان تنظیموں نے 29 اپریل کو پنجاب اسمبلی کے باہر احتجاج کی کال دیدی
-
ملک بھر سے تجاوزات ختم کرنے کا حکم‘ سپریم کورٹ نے 3 دن کا وقت دیدیا
-
سرکاری ریٹ لسٹ پرعملدرآمد انتظامیہ کا بڑا ٹاسک ہے،عظمیٰ بخاری
-
پنجاب میں مزید بارشیں متوقع، وزیراعلیٰ کا پیشگی حفاظتی اقدامات کا حکم
-
سولر سسٹم استعمال کرنے والے صارفین کیلئے بری خبر،بجلی کم از کم 3روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی تیاری
-
وزیراعظم کی عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت
-
بنی گالا میں درج مقدمہ،عدالت نے علی امین گنڈا پورسمیت تمام ملزمان کو باعزت بری کر دیا
-
شہباز حکومت بڑے بھائی کے مہنگے ترین منصوبوں میں پھنس گئی، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا
-
جہلم پولیس کا ڈکیت گینگ کے ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری،02ملزمان گرفتار وارداتوں میں استعمال ہونے والا ناجائز اسلحہ اور موٹر سائیکل برآمد
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری معطل