برائلر گوشت کی قیمت میں2روپے کمی

جمعہ 19 اپریل 2024 14:30

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 اپریل2024ء)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت2روپے کمی سی697روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت2روپے کمی سی481روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت254روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں