خواجہ آصف نے مجھ پر پہلے بھی بہت سارے مقدمات کئے ،ریحانہ ڈار
پاکستان کی عدلیہ میرے لئے قابلِ فخر ہے۔ مجھے انصاف ملے گا۔اللہ کے بعد اپنا فیصلہ جج پر چھوڑ دیا ہے،میڈیا سے گفتگو
فیصل علوی پیر 13 مئی 2024 15:02
(جاری ہے)
عدالت نے فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔لاہور ہائیکورٹ کے الیکشن ٹریبونل نے وزیر دفاع خواجہ آصف کی بطور رکن قومی اسمبلی کامیابی کے نوٹیفکیشن کیخلاف درخواست پر الیکشن کمیشن ، خواجہ آصف سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کر دیئے۔
پی ٹی آئی رہنماءریحانہ ڈار کی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ سیالکوٹ سے خواجہ آصف دھاندلی کے ذریعے جیتے ہیں، فارم 45 کے تحت ریحانہ ڈار کو 4 ہزار ووٹوں کی برتری حاصل ہے۔ریحانہ ڈار کی جانب سے استدعا کی گئی ہے کہ عدالت خواجہ آصف کی کامیابی کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دیا جائے۔خیال رہے کہ پی ٹی آئی رہنماءیحانہ ڈار نے وزیر دفاع خواجہ آصف کی بطور رکن قومی اسمبلی کامیابی کا نوٹیفکیشن چیلنج کیا تھا۔پی ٹی آئی کی حمایت یافتہ آزاد امیدوار ریحانہ ڈار نے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کی ہے کہ وہ این اے 71 سیالکوٹ سے امیدوار ہیں، ان کے ساتھ دھاندلی ہوئی اور مخالف امیدوار ن لیگ کے رہنما خواجہ آصف کے دھاندلی کے ذریعے ووٹ بڑھائے گئے تھے۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وزیراعظم شہباز شریف سے رانا مشہود احمد ، خواجہ سعد رفیق کی ملاقات
لاہور ہائی کورٹ نے فواد چوہدری کی مقدمات میں ویڈیو لنک کے ذریعے حاضری کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا
پاکستان کے پاس ہمسایہ ممالک کے ساتھ تجارتی تعلقات کو فروغ دینے کی پالیسی اختیار کرنے کے علاوہ کوئی راستہ ..
گریٹراقبال پارک میں ماں کی جانب سے 4بچوں کو لاوارث چھوڑنے کے واقعہ کا نوٹس
ڈولفن ٹیم نے کار سوار شہری سے ہونے والی واردات ناکام بنادی
یوم تکبیر نوازشریف کی جرات و ہمت کو سراہنے کا دن ہے‘میاں اسلم ندیم
سردگودھا میں قرآن پاک کی بے حرمتی کاواقعہ تشویشنا ک ہے‘متحدہ علما کونسل
پنجاب میں پرائیویٹ سکولوں میں نصابی سرگرمیوں پر پابندی عائد
نظام کی تبدیلی کے بغیرملک ترقی نہیں کرسکتا ‘جے یو آئی
قوم امن کے دشمنوں کیخلاف سکیورٹی فورسز کیساتھ ہے ‘سنی علما کونسل
سانحہ ریسکیو 15 بلڈنگ کے پولیس شہداء کی برسی
پنجاب پولیس چینی ماہرین ، باشندوں کی سکیورٹی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریگی، سکیورٹی کو مزید بہتربنایا ..
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیراعظم شہباز شریف سے رانا مشہود احمد ، خواجہ سعد رفیق کی ملاقات
-
لاہور ہائی کورٹ نے فواد چوہدری کی مقدمات میں ویڈیو لنک کے ذریعے حاضری کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا
-
پاکستان کے پاس ہمسایہ ممالک کے ساتھ تجارتی تعلقات کو فروغ دینے کی پالیسی اختیار کرنے کے علاوہ کوئی راستہ نہیں بچا .عالمی امور ماہرین
-
آل پاکستان محمد ماجد، عبدالناصرمیموریل باسکٹ بال ٹورنامنٹ کا آغاز(کل) سے ہوگا
-
سعودی عرب فٹبال ٹیم 5 جون کواسلام آباد پہنچے گی
-
پاک بھارت ورلڈکپ میچ، آئی سی سی راولپنڈی میں فین زون بنائے گی
-
پاکستانی پلیئرز کو فوری اصلاح کے مشورے ملنے لگے
-
محسن نقوی سے وہیل چیئر کرکٹ ٹیم کی ملاقات
-
وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب سے احتصالات پاکستان کے چیئرمین عبدالرحمن الرحیم النوریانی کی ملاقات
-
وزیراعظم کے نیشنل نیوٹریشن پروگرام کے ذریعے غذائیت میں کمی کے مسئلے سے نمٹا جائے گا،وفاقی وزیر چوہدری احسن اقبال
-
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے دوران 5.42 ارب ڈالر کا اضافہ ریکارڈکیاگیا، سٹیٹ بینک
-
ایف آئی اے انٹرپول نے اشتہاری ملزم کو سعودی عرب سے گرفتار کرلیا