قوم کی جیب میں ڈاکا ڈال کے 28 ارب آئی پی پیز کو دئیے گئے،حافظ نعیم الرحمان
حکمرانوں نے ظالمانہ قسم کے معاہدے کئے ہوئے ہیں،آئی پی پیز سے معاہدہ ہے کہ آپ بجلی لیں یا نا لیں وہ عوام سے پیسے چارج کریں گے، آئی پی پیز کے معاہدے پوری قوم کیلئے تباہ کن ہیں،پریس کانفرنس
فیصل علوی
جمعرات 23 مئی 2024
12:42
![قوم کی جیب میں ڈاکا ڈال کے 28 ارب آئی پی پیز کو دئیے گئے،حافظ نعیم الرحمان](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/todayNewsLive/2024/740x404/pic_591f4_1714046909.jpg._2)
(جاری ہے)
دبئی لیکس اب مسئلہ کیوں نہیں ہے؟ چار دن بات ہوئی اور ان لوگوں نے اس معاملے کو دبا دیا، اس حالت میں جب ہم پائی پائی کے محتاج ہیں تو لوگ ساڑھے 3 ہزار ارب روپے لے کر چلے گئے اور انہوں نے یہاں کے پیسے لے کر وہاں سرمایہ کاری کردی۔
اس معاملے پر الیکشن کمیشن کو سامنے آنا چاہیے، الیکشن کمیشن بھی دیکھے کہ دبئی لیکس میں آنے والوں نے اثاثے کیوں نہیں ظاہر کئے۔ دبئی لیکس والے معاملے پر منی ٹریل سامنے آنا چاہیے، ایک مخصوص طبقہ پاکستان کی دولت کو باہر لے کر جا رہا ہے۔دبئی لیکس پر سپریم کورٹ کو نوٹس لینا چاہیے، یہ پاکستان کی بقا کا مسئلہ ہے لہذا میرا مطالبہ ہے کہ الیکشن کمیشن ان سب کو ڈی سیٹ کرے جنہوں نے دبی لیکس والے اثاثے ظاہر نہیں کئے ہیں۔امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کامزید کہنا تھا کہ جب لوگوں نے سولر پینل لئے تو نیٹ میٹرنگ شروع ہوگئی اور اب یہ سازش ہورہی ہے کہ نیٹ میٹرنگ والا کام بھی ختم کردیا جائے۔ اتنی بڑی سرمایہ کاری حکومت نے لوگوں سے کروائی۔ یہ تو حکومت کا کام ہے کہ سستی بجلی دیں۔ اب لوگوں کے سروں پر تلوار لٹک رہی ہے اور یہ سولر پینل پر مزید ٹیکس لگانے کی بات کرتے ہیں۔ حکمران سارا کا سارا بوجھ عوام پر ڈالنا ضروری سمجھتے ہیں، پاکستان کو آئی ایم ایف نے اب تک 23 بیل آو¿ٹ پیکج دیئے ہیں، آئی ایم ایف کے ان پیکج سے پاکستان تباہ و برباد ہوچکا ہے۔آئی ایم ایف کے لوگ براہ راست ہمارے اداروں سے رابطہ کر رہے ہیں۔آئی ایم ایف نے نیپرا کو بجلی کے ٹیرف بڑھانے کا کہا ہے۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
![پنجاب اسمبلی کا اجلاس (آج)،بجٹ پر عام بحث کا آغاز ہوگا](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
پنجاب اسمبلی کا اجلاس (آج)،بجٹ پر عام بحث کا آغاز ہوگا
![آئی جی کا ضلع راجن پور میں اشتہاری ملزمان کی فائرنگ سے شہید ہونے والے پولیس کانسٹیبل محمد تنویر کو خراج ..](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
آئی جی کا ضلع راجن پور میں اشتہاری ملزمان کی فائرنگ سے شہید ہونے والے پولیس کانسٹیبل محمد تنویر کو خراج ..
![گزشتہ سال کے مقابلے میں امسال قربانی کے جانوروں کی تعداد 5 لاکھ کم رہنے کا اندازہ](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
گزشتہ سال کے مقابلے میں امسال قربانی کے جانوروں کی تعداد 5 لاکھ کم رہنے کا اندازہ
![وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف کی ہدایت پر عید الاضحی پر 72گھنٹے سے جاری ’’زیرو ویسٹ مشن ‘‘کامیابی سے ہمکنار](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف کی ہدایت پر عید الاضحی پر 72گھنٹے سے جاری ’’زیرو ویسٹ مشن ‘‘کامیابی سے ہمکنار
![](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
![آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا ضلع راجن پور میں اشتہاری ملزمان کی فائرنگ سے شہید ہونے والے پولیس کانسٹیبل ..](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا ضلع راجن پور میں اشتہاری ملزمان کی فائرنگ سے شہید ہونے والے پولیس کانسٹیبل ..
![ٌعید کے بعد پردیسیوں کی واپسی، وزیر اعلیٰ کی مقررہ کرایوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
ٌعید کے بعد پردیسیوں کی واپسی، وزیر اعلیٰ کی مقررہ کرایوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت
![مخصوص سیاسی جماعت نے ٹرول گردی کا فن سیکھا ہے جس کے ذریعے اداروں اور سیاسی مخالفین کو دبائو میں لانے ..](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
مخصوص سیاسی جماعت نے ٹرول گردی کا فن سیکھا ہے جس کے ذریعے اداروں اور سیاسی مخالفین کو دبائو میں لانے ..
![و*گزشتہ سال کے مقابلے میں امسال قربانی کے جانوروں کی تعداد 5لاکھ کم رہنے کا اندازہ](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
و*گزشتہ سال کے مقابلے میں امسال قربانی کے جانوروں کی تعداد 5لاکھ کم رہنے کا اندازہ
![](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
![ٌالخدمت فاؤنڈیشن نے پاکستانی عوام کی جانب سے غزہ متاثرین تک گوشت پہنچادیا،ڈاکٹرحفیظ الرحمن](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
ٌالخدمت فاؤنڈیشن نے پاکستانی عوام کی جانب سے غزہ متاثرین تک گوشت پہنچادیا،ڈاکٹرحفیظ الرحمن
![Cلاہور : نوجوان نے اپنے سوتیلے بھائی کو قتل کر دیا](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
cلاہور : نوجوان نے اپنے سوتیلے بھائی کو قتل کر دیا
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
مشاعر میں عازمین کو بے یارومددگار چھوڑنے کے الزات بے بنیاد ہیں
-
بجلی کی مد میں وفاق کے ذمے خیبر پختونخوا کے 1600 ارب روپے واجب الادا ہیں،سردار علی امین خان گنڈاپور
-
پی این ایس بابر کی سعودی نیول فورسز کے جہاز کیساتھ بحری مشق
-
تیس اگست تک سیاست سے دور ہوں
-
عوام مہنگائی سے بے حال ہیں اور نیپرا نے بجلی کمپنیوں کا 50 ارب روپے کا فائدہ کرادیا
-
بجلی بھی ہم پیدا کریں، مہنگی بھی خریدیں اور ملے بھی نا، کے پی کے عوام کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو چکا: بیرسٹر سیف
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا دھمکیوں سے پہلے تھوڑی محنت کرکے کوڑا تواٹھا لیں، عظمیٰ بخاری
-
لیسکو کے عیدپر بلاتعطل بجلی فراہمی کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے
-
اپوزیشن کا کام ایوان سے باجے بجا کر واک آﺅٹ کرنا نہیں بلکہ حکومت پر دباﺅ ڈالنا ہوتاہے،فیصل کریم کنڈی
-
سندھ حکومت کا ہر سال 5لاکھ گھروں کو سولر کے ذریعے بجلی فراہم کرنے کا اعلان
-
بابر اعظم سمیت 6 کھلاڑی وطن واپسی کے بجائے لندن میں چھٹیاں منائیں گے
-
ساہیوال ٹیچنگ ہسپتال میں آتشزدگی کیس ، ایم ایس کو عہدے سے ہٹا دیا گیا