کپتان کی ڈو بتی کشتی کو بیرو نی دورے کسی صور ت نہیں بچا سکتے‘ سلیم ر ضا

کنٹینر پر کھڑے ہو کر عوام کو بے و قو ف بنانے والے آ ج خو د تما شہ بن چکے ہیں‘رہنما (ن)لیگ

پیر 23 ستمبر 2019 13:37

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 ستمبر2019ء) مسلم لیگ (ن) اسیر رہا ئی کمیٹی برائے اظہار یکجہتی قا ئد کے سیکر ٹری اطلاعا ت محمد سلیم ر ضا نے کہا ہے کہ کپتان کی ڈو بتی کشتی کو بیرو نی دورے کسی صور ت نہیں بچا سکتے، کنٹینر پر کھڑے ہو کر عوام کو بے و قو ف بنانے والے آ ج خو د تما شہ بن چکے ہیں،مسئلہ کشمیر پر عوام کی آ نکھو ں میں دھو ل جھونک کر کپتان امریکہ اپنی نو کری پکی کرنے کیلئے گیا ہے۔

ان خیالا ت کااظہارانہو ں نے احتجاجی کیمپ میں پار ٹی رہنما ئو ں سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا ۔انہو ں نے کہاکہ نواز شر یف اور مسلم لیگ ن ہی ملک کو بحرانو ں سے نکا ل سکتی ہے د ھر نا گرو پ کی نا چ تما شہ اور لو ٹو ں کو اپنے ساتھ ملانے کے علاوہ کارکردگی عملی طور پر صفر ہے ۔

(جاری ہے)

کپتان ملک کیلئے دو سرے صدر ایو ب ثا بت ہورہے ہیں ۔کشمیر یو ں کی قر بانیا ں تار یخ کا حصہ ہیں کشمیر کا سو دا کرنے والے ملک اور کشمیر ی قوم کے مجرم ہیں۔

انہو ں نے کہاکہ سا بق دور حکومت پر تنقید کرنے والو ں کے ناک میں ڈینگی نے دم کر رکھا ہے۔ حکومت کی تمام مشینری ڈینگی خا تمہ مہم چلانے کے باو جو د ڈینگی کے مر یضوں میں اضا فہ حکومتی نااہلی کا منہ بو لتا ثبو ت ہے ۔ تحریک انصا ف کی حکومت ہر محکمہ میں اپنی نااہلیت کے جھنڈے گاڑ چکی ہے عمران خان اپنی نااہلی کااعتراف کر تے ہو ئے مستعفی ہو جائے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں