پولیس نے شیراکوٹ میں قبل گھر سے ملنے والی خاتو ن کی لاش پوسمارٹم کے بعد ورثاء کے حوالے کردی

بدھ 27 جنوری 2021 17:06

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 جنوری2021ء) پولیس نے شیراکوٹ میں قبل گھر سے ملنے والی خاتو ن کی لاش کو پوسمارٹم کے بعد ورثاء کے حوالے کردیا ۔

(جاری ہے)

28سالہ نصرت نے گھریلو ناچاقی پر گلے میں پھندا ڈال کر خود کشی کی تھی۔ پولیس کے مطاق پوسٹمارٹم رپورٹ آنے کے بعد مزید حقائق سامنے آئیں گے ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ تاحال لواحقین نے کارروائی کیلئے درخواست نہیں دی ، بظاہر واقعہ خودکشی ہی معلوم ہوتا ہے ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں