سبزہ زار ‘30 سالہ شخص نے گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کر لی

جمعرات 29 جولائی 2021 12:43

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 جولائی2021ء) سبزہ زار کے علاقہ قاضی ٹائون میں 30 سالہ شخص نے گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کر لی۔ پولیس کے مطابق متوفی کی شناخت وقار کے نام سے ہوئی جو دیپال پور کا رہائشی تھا۔30 سالہ وقار سبزہ زار میں کرائے کے گھرمیں رہتا تھا۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں