جماعت اسلامی پاکستان کی منصوبہ سازی کمیٹی کا اجلاس کل منصورہ میں ہوگا

منگل 25 ستمبر 2018 21:12

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 ستمبر2018ء) جماعت اسلامی پاکستان کی منصوبہ سازی کمیٹی کا اجلاس 26 ستمبر کو نائب امیر جماعت اسلامی و صدر منصوبہ عمل کمیٹی راشد نسیم کی زیر صدارت منصورہ میں ہوگا ۔

(جاری ہے)

اجلاس میں انتخابات کے بعد کی صورتحال پر غور اور آنے والے بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے تیاریوں کا جائزہ لیا جائے گا ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں