صوبائی وزیر ہائوسنگ میاں محمودالرشیدکا مری بلک واٹر سپلائی منصوبے کا دورہ‘تاخیر کے باعث تین ارب کا منصوبہ اب دس ارب میں مکمل ہو گا،میا ں محمودالرشید
بدھ 17 اکتوبر 2018 00:03
(جاری ہے)
انہوں نے منصوبے پر ہنگامی بریفنگ بھی لی۔
بریفنگ میں رکن قومی اسمبلی صداقت عباسی اور ایم پی اے میجر (ر) ستی شریک ہوئے۔ بلک واٹرز سپلائی منصوبے پر اب تاخیر کی وجہ سے لاگت 10 ارب آئے گی، میاں محمود الرشید نے منصوبے کو فوری شروع کرنے کی ہدایت جاری کر دی۔ غیر ملکی کمپنی سیمنز کو واجبات کی ادائیگی کیلئے کمیٹی تشکیل دیدی گئی۔منصوبے کی بلاوجہ تاخیر پر میاں محمود الرشید نے بات کر تے ہوئے کہا کہ عوامی فلاح و بہبود کے درجنوں منصوبے جو گزشتہ حکومت نے بوجوہ بند کر دیئے تھے ، جلد از جلد مکمل کیے جائیں گے تا کہ عوام کو ریلیف دیا جا سکے۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
لاہور پولیس نے رواں سال اب تک 1213سرچ اینڈ کومبنگ آپریشنز کئے،ترجمان
حکومت کسان کو ہر صورت ریلیف دے گی ،ملک محمد احمد خان
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا ..
لیسکو کی نادہندگان کے خلاف مہم جاری،207 ویں روز4.36 ملین روپے سے زائد کی وصولی کر لی گئی
چھٹی پنجاب (را) پاور لفٹنگ انٹر کلب ڈیڈ لفٹ،بینچ پریس چمپئن شپ کل سے شروع
یو ای ٹی لاہور میں تیسرے نپیو وینچر مقابلہ جات کا اہتمام
لاہورفضائی آلودگی میں دوسرے نمبرپررہا
لاہور پولیس نے رواں سال اب تک 1213سرچ اینڈ کومبنگ آپریشنز کئے ‘ترجمان
عوام کو صاف پانی، صحت اور روزگار کی فراہمی کے لیے ہرفورم پر بات کریں گے‘ذبیح اللہ بلگن
صوبائی وزیرملک صہیب احمد بھرتھ کی زیرصدارت شاہراہوں کی تعمیر کا جائزہ اجلاس
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات ..
پنجاب اسمبلی میں گندم کی خریداری کا معاملہ زیر بحث رہا،
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ
-
پاکستانی کمپنی کو یو اے ای کی کمپنی سے بڑا آرڈر مل گیا
-
جوڈیشل عدالت نے محمود خان اچکزئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے