آئی جی موٹروے اے ڈی خواجہ کا چارج سنبھالنے کے بعد پولیس ٹریننگ کالج کادورہ
منگل 20 نومبر 2018 18:23
(جاری ہے)
آئی جی کو بتایا گیا کہ زیر تربیت افسران کو جدید خطوط پر عملی تربیت دی جا رہی ہے اور ان کے کمرہ کلاس کو بہترین آڈیو وڈیو آلات سے آرستہ کیا گیا ہے۔
آئی جی اے ڈی خواجہ نے فرانس سے درآمد شدہ جدید ایچ ٹی وی تھری ڈی سمولیٹر کا معائنہ بھی کیا اور ڈرائیورز کی جدید طرز پر پیشہ ورانہ تربیت پر زور بھی دیا۔ آئی جی اے ڈی خواجہ کو آمدہ ہفتہ میں شروع ہونے والے موٹروے پولیس کے سالانہ سپورٹس فیسٹیول کی تیاریوں اور انتظامات کے متعلق بھی بریف کیا گیا۔ بعد ازاں آئی جی موٹروے اے ڈی خواجہ نے مختلف کورسز میں شامل زیر تربیت افسران سے خطاب بھی کیا اور انہیں بتایا کہ موٹروے پولیس نے اپنی نیک نامی ایمانداری، روڈ یوزرز کیساتھ خوش اخلاقی اور سب سے بڑھ کر مشکل وقت میں مسافروں کی بروقت مدد کر کے حاصل کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر ڈرائیور غصہ کرنا نہیں چھوڑ سکتا تو ہم بھی خوش اخلاقی جو ہمارا بنیادی شعار ہے نہیں چھوڑ سکتے۔آئی جی نے مزید کہا کہ جس طرح کی تربیت انکو فراہم کی جا رہی ہے وہ اس فورس سے اعلی درجے کے پیشہ ورانہ رویے کی امید کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وہ کوشش کریں گے کہ ان کو ذیادہ سے ذیادہ سہولتیں فراہم کی جائیں تاکہ وہ اپنی تمام تر توجہ اپنی صلاحیتوں کو نکھارنے پر لگا سکیں۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
نیشنل سکول آف پبلک پالیسی کے زیر اہتمام پروجیکٹ مینجمنٹ پر2 روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد
لاہور پولیس نے رواں سال اب تک 1213سرچ اینڈ کومبنگ آپریشنز کئے،ترجمان
حکومت کسان کو ہر صورت ریلیف دے گی ،ملک محمد احمد خان
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا ..
لیسکو کی نادہندگان کے خلاف مہم جاری،207 ویں روز4.36 ملین روپے سے زائد کی وصولی کر لی گئی
چھٹی پنجاب (را) پاور لفٹنگ انٹر کلب ڈیڈ لفٹ،بینچ پریس چمپئن شپ کل سے شروع
یو ای ٹی لاہور میں تیسرے نپیو وینچر مقابلہ جات کا اہتمام
لاہورفضائی آلودگی میں دوسرے نمبرپررہا
لاہور پولیس نے رواں سال اب تک 1213سرچ اینڈ کومبنگ آپریشنز کئے ‘ترجمان
عوام کو صاف پانی، صحت اور روزگار کی فراہمی کے لیے ہرفورم پر بات کریں گے‘ذبیح اللہ بلگن
صوبائی وزیرملک صہیب احمد بھرتھ کی زیرصدارت شاہراہوں کی تعمیر کا جائزہ اجلاس
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات ..
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ
-
پاکستانی کمپنی کو یو اے ای کی کمپنی سے بڑا آرڈر مل گیا
-
جوڈیشل عدالت نے محمود خان اچکزئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے