کینیڈین ہائی کمشنر ونڈی گلمورکاپنجاب سیف سٹیزاتھارٹی کا دورہ

جمعہ 20 ستمبر 2019 18:46

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 ستمبر2019ء) کینیڈین ہائی کمشنر ونڈی گلمورنے پنجاب سیف سٹیزاتھارٹی کا دورہ کیا ۔ کینیڈین ہائی کمیشن کی ٹیم بھی ان کے ہمراہ تھی۔

(جاری ہے)

کینیڈین ہائی کمشنرونڈی گلمورنے کہاکہ سیف سٹیز اتھارٹی کا جدید انفراسٹرکچر شہر کو محفوظ بنا رہا ہے۔اتھارٹی کا دورہ اور نوجوانوں سے ملاقات خوشگوار احساس ہے۔ امن و امان کے قیام سے پاکستان میں سیاحت کو فروغ مل رہا ہے۔ اتھارٹی کی جانب سے کینیڈین ہائی کمشنر کو یادگاری شیلڈ پیش کی گئی۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں