ڑ*لاہور،چودھری پرویزالٰہی کا مولانا فضل الرحمن سے ٹیلیفون پر تبادلہ خیال

بدھ 23 اکتوبر 2019 22:40

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 اکتوبر2019ء) حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے رکن سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی نے جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا ہے۔

(جاری ہے)

دونوں رہنمائوں نے آزادی مارچ، دھرنا اور موجودہ سیاسی حالات پر تبادلہ خیال کیا۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں