پنجاب اور خیبر پختونخواہ میں کسی جگہ پر بھی گیس کی کمی نہیں۔ترجمان سوئی ناردرن

جمعرات 26 مارچ 2020 10:20

لاہور۔25 مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 مارچ2020ء) سوئی ناردرن واضح کرتی ہے کہ پنجاب اور خیبر پختونخوا میں ایس این جی پی ایل کے فرنچائز علاقوں میں کسی بھی جگہ گیس کی کمی نہیں ہے۔ سوئی ناردرن کے ترجمان کے مطابق ان علاقوں میں پہلے سے ہی انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ پروجیکٹس چل رہے ہیں جہاں ماضی میں صارفین کو گیس کی فراہمی یا پریشر کے مسائل کا سامنا کرنا پڑتا تھا۔

صارفین کی شکایات کو دور کرنے کے لئے ، کمپنی مینجمنٹ نے علاقائی انتظامیہ کو بروقت اور مناسب کارروائی کرنے کا مکمل اختیار دیا ہے۔ چونکہ ہمارے صارفین کو جاری کورونا وائرس پھیلنے کی وجہ سے شکایات مراکز تک رسائی حاصل کرنا مشکل ہوسکتا ہے لہذا کمپنی علاقائی دفاتر کے ٹیلیفون نمبروں کی مسلسل تشہیر کر رہی ہے جہاں صارفین کو گیس کی فراہمی یا دباؤ سے متعلق کسی بھی شکایت کا سامنا ہو تو وہ براہ راست شکایت درج کراسکتے ہیں۔

(جاری ہے)

مزید براں ایس این جی پی ایل انتظامیہ نے علاقائی سربراہان کو ہدایت کی ہے کہ وہ شکایات کے ازالے کے لئے عام لوگوں کو ذرائع ابلاغ کے ذریعے سیل نمبر فراہم کریں۔کسی بھی قسم کی شکایات کے لئے علاقائی نمبر مندرجہ ذیل ہیں۔ لاہور: 04299268322 ، 04299263388 ،شہزاد اقبال لون (جنرل مینیجر لاہور)0332 4666457،راشد عنایت (چیف انجینئر گلبرگ)0334 4344481،افتخار احمد (چیف انجینئر جوہر ٹاؤن)0333 4682220،سہیل اکرام (چیف انجینئر ہربنس پورہ)0333 8271723،مبشر قاسمی (انچارج والڈ سٹی)0334 4969494،محمد فرحان (سینیئر انجینئر، قصور)0334 4555306،یوسف ذاکر (سینیئر انجینئر آپریشنز)0331 4399557،محمد جنید(ڈسٹری بیوشن انجینئر، آپریشنز)0333 4737315،عثمان صدیق (ایگزیکٹو انجنیئرمینٹیننس)0322 4735483،رانا عابد اسلام (ایگزیکٹو انجینئرکسٹمر سروسز)0334 4164467۔

گوجرانوالہ: 0559200479 ، 0559200494 ،کبیر احمد طاپر (جنرل مینیجر) 0336 0007784،محمد عثمان (چیف انجینئر)0332 4555645،امتیاز علی خان (سینیئر انجینئرآپریشنز)0334 4122278، مسعود خالد (انچارج حافظ آباد)0322 4356045۔ فیصل آباد: 0419210043 ، 0419210170 ،شاہد اقبال (چیف انجینئر)0334 4155573،رفاقت علی (انچارج آپریشنز)0334 6566629۔سیالکوٹ: 0523562271 ، 0523254398 ،محمد رضوان مشتاق (ریجنل مینیجر سیالکوٹ) 0331 9644779،حارث علی (سینیئر ڈسٹری بیوشن انجینئر، آپریشنز)0333 8271253۔

شیخوپورہ: 0563791647 ، 0563791651 ،احسان اللہ بھٹی (جنرل مینیجر شیخوپورہ)0334 4055507،رومان عمر (چیف انجینئر، انچارج آپریشنز)0332 4316969،محمد خرم (انچارج شاہدرہ)0334 4000871،حبیب گریوال (انچارج مریدکی)0331 4003744، حافظ عمران (سینیئر انچارج کسٹمر سروسز)0331 4217979۔ اسلام آباد: 0519257738 ، 0519257736 ،محمد ظہور (جنرل مینیجر)0333 5482013،محمد نذیر (چیف انجینئر) 0336 4367575،مصام ابرار (ڈپٹی چیف انجینئرمیٹرنگ) 0332 4047722،زاہد علی (ڈپٹی چیف انجینئر آپریشنز) 0336 4046622،سید محمد رضا (ڈپٹی چیف انجینئر مینٹننس)0333 4777526،شکیل احمد (ڈپٹی چیف انجینئر کسٹمر سروسز)0300 8502981،احسان الہی مرزا (ایگزیکٹو انجینئر میٹرنگ)0336 4199961،وقاص بن نثار (ایگزیکٹو انجینئر میٹرنگ)0335 4234343،ارباب حسین (ایگزیکٹو انجینئرآپریشنز)0333 8389701،شہزاد سلیم (ایگزیکٹو انجینئر مینٹننس)03354238282،ریحان ہاشمی (آفیسر کسٹمر سروسز)0345 5295486۔

راولپنڈی: 0514917278 ، 0514917266 ،جاوید اقبال خان (جنرل مینیجر)0335 4236161،اورنگزیب خان (چیف انجینئر او اینڈ ایم)0334 5149597،عاکف نور (ڈپٹی چیف انجینئر میٹرنگ)،0332 4555248سمیع الرحمن (سینیئر انجینئر آپریشنز)،0333 9298572،عدنان سعید(ایگزیکٹو انجینئر مینٹننس)0334 5336273،اویس امین (انجینئر میٹرنگ)0333 4775589،میرواعظ خان (آفیسر کسٹمر سروسز)0334 5028996،ارسلان احمد (انچارج چکوال)0335 4238383،محمد رفاقت (انچارج جہلم)0336 4362424۔

سرگودھا:فون نمبر برائے شکایاتٖ:0483224402 اور 0483224401،برائے تحصیل سرگودھا اور کوٹ مومن: وجاہت خالد (ایگزیکٹو انجینئر میٹرنگ)0336 4066623،عادل اقبال (انجینئر۔Gr3)0331 7707740،برائے تحصیل بھیرہ اور بھلوال :عدنان حیدر (ایگزیکٹو انجینئر)0321 4800042،برائے ضلع خوشاب اور تحصیل شاہ پور:محمد وقاص نون 0331 4548541،برائے ضلع میانوالی:اسد خان (ایگزیکٹو انجینئر)0331 4593426،گجرات: 0539260325 ، 0539260322 ،ریاست علی (ریجنل مینیجر)0332 4320332،اویس عارف (انجینئر آپریشنز)0300 7167255،عمار یاسر(انچارج منڈی بہاء الدین سب آفس)0344 6527618۔

پشاور: 0919217783 ، 0919219539 ،تاج علی خان (جنرل مینیجر)0333 9284003،رحمت اللہ (چیف انجینئر)0333 4077703،عبد الغفور خان (ڈپٹی چیف انجینئر)0336 4045559،مسیح اللہ (سینئر انجینئرمیٹرنگ آپریشنز)0336 4384747،سلمان سرور (سینئر انجینئر مینٹننس)0333 5889998۔برائے بنوں اور لکی مروت: کاشف نوید (ڈپٹی چیف انجینئر)0334 9255568،برائے چارسدہ:محمد زبیر (سینیئر انجینئر)0334 4666684،برائے کوہاٹ:ناصر بنگش (انجینئر)0331 4540669۔

مردان فون نمبر برائے شکایات:0937880019 اور 0937868022،وقاص شنواری (ریجنل منیجر)0332 4555899،مدثر نور (ایگزیکٹو انجینئر آپریشنز)0332 4137979۔ایبٹ آباد: 09929310077فون نمبر برائے شکایات:0992382087 اور 09929310077،سید اعظم حسنین 0344 9593399،سید احسن الیاس 0331 4548523، برائے ہری پور: سید آفاق حسین 0333 2242986، برائے مانسہرہ :فرخ سلطان0321 5577413۔ملتان: 0619220078 ، 0619220079 ،اظہر حسین کھوکھر (جنرل منیجر ڈسٹرکٹ )0332 4166623،راشد اسحاق (چیف انجینئر ڈسٹرکٹ)0332 4811124،جنید غوری (ایس ای آپریشنز)0332 2783311،زبیر احمد (ایس ای میٹرنگ)0332 4777898،عدنان محبوب (ایگزیکٹو انجینئر او بی ایس )0333 4926962،اسد آفتاب (انچارج میاں چنوں)0332 4046262،مہتاب بیگ (انچارج خانیوال)0334 0007782،خالد عباس (انچارج شجاع آباد)0331 4548540،زاہد رسول (انچارج مظفر گڑھ )0334 5814442،عبدالمنیب قریشی (انچارج ڈی جی خان )0335 4065552۔

بہاولپور:فون نمبر برائے شکایات:0629255032 اور 0629255027،بشیر احمد (ریجنل منیجر)0333 4222199،شاہجہان خان (ڈپٹی چیف انجینئر )0332 4166622،علی ذوالقرنین (ایگزیکٹو انجینئر میٹرنگ)0300 6857247،ضیاء حیدر (آئی سی احمد پور ایسٹ)0334 4969191،مشتاق احمد (آئی سی خانپور)0332 1493934،وقاص بخاری (آئی سی رحیم یار خان )0333 4240085،محمد عثمان (آئی سی صادق آباد )،0333 4900713،شہزاد عمران (انجینئر سی ایس )0300 5716067 ساہیوال: 0409200129 ، 0409200093،احمد سعید اصغر (ریجنل مینیجر)0332 4122298،محمد اسلم (سینیئر انجینئر آپریشنز)0332 4555256،03035755356 ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں