اندرون وبیرون ملک سے آ نے اورجانے والی18منسوخ

جمعہ 17 ستمبر 2021 11:55

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 ستمبر2021ء) علامہ اقبال انٹر نیشنل ایئر پورٹ پراندرون وبیرون ملک سے آ نے اورجانے والی18منسوخ ہو گئیں۔

(جاری ہے)

پی آئی اے کی لاہور دبئی دوطرفہ پرواز 203/204، لندن کی دوطرفہ پرواز 364/365،لاہور سے ریاض کی دوطرفہ پرواز 318/317منسوخ،ایئر بلیو کی لاہور سے دبئی جانے والی جانے والی پرواز 410،پی آئی اے کی اسلام آباد لاہور کی دوطرفہ پرواز 612/613،اتحاد ائیر کی لاہور ابوظہبی دوطرفہ پرواز 244/243،قطر ائیر ویز کی لاہور دوحہ دوطرفہ پرواز 628/629،ائیر بلیو کی لاہور کراچی کی دوطرفہ پرواز 403/404،پی آئی اے کی لاہور کراچی دوطرفہ پرواز 307/306 اورپی آئی اے کی کراچی سے لاہور آنے والی پرواز 316 منسوخ کر دی گئی۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں