عمران خان کے بیانیہ اور طرز عمل میں دورنگی ، بات اچھی کردیتے ہیں اور عمل ملک و ملت کی تباہی کا کرتے ہیں،لیاقت بلوچ
نظام ریاست مدینہ کا دینا تھا لیکن منظم پروگرام عالمی اسٹیبلشمنٹ کی منشا و ڈکٹیشن کے تحت ملک پر بدترین سیکولرازم مسلط کیا جا رہا ہے ملک بھر کی دینی اور نظریاتی قوتوں، دو قومی نظریہ کے علمبرداروں کو خواب غفلت سے بیدار ہونا ہوگا. خاموشی، غفلت ناقابل معافی جرم بن جائے گا،نائب امیر جماعت اسلامی
ہفتہ 18 ستمبر 2021 22:14
(جاری ہے)
لیاقت بلوچ نے اعلان کیا کہ ملی یکجہتی کونسل تبلیغ اسلام اور دائرہ اسلام میں داخل ہونے کے لیے حکومت خلاف اسلام قانون سازی، گھریلو تشدد کے سدباب کی آڑ میں مسلم خاندانی نظام کی توڑ پھوڑ، وقف املاک ایکٹ کے ذریعے مساجد، مدارس، خانقاہوں، امام بارگاہوں، منبر و محراب کے خلاف ریاستی دہشت گردی اور نصاب تعلیم کے خوشنما نعرے کیساتھ نظام تعلیم کی بربادی کے سدباب کے لیے قومی لائحہ عمل بنائے گی اور ملک بھر میں سیمینار، جلسوں اور ریلیوں کا انعقاد ہوگا. تمام دینی جماعتوں میں از حد تشویش ہے۔
لیاقت بلوچ نے کہا کہ حکومت معیشت کی بحالی اور بہتری کے دعوے کرتی ہے لیکن روپے کی قدر ختم اور ڈالر کی اونچی اڑان ہے۔ تیل، گیس ٹیکسوں کی شرح میں ہوشربا اضافہ عوام کے لیے ڈیتھ وارنٹ بن گیا ہے۔ درآمدات اور برآمدات میں بڑا فرق اور سٹاک ایکسچینج میں کھربوں روپے ڈوب رہے ہیں۔ آٹا، روٹی، چینی، تیل، سیمنٹ، سریا عوام کی قوت خرید سے بیت دور ہیں۔ عوام مہنگائی کی سونامی میں ڈوب رہے ہیں اور حکمران سکھ کی بانسری بجارہے ہیں اور عمران خان سرکار عدلیہ، ریاستی اداروں، الیکشن کمیشن اور میڈیا کو غلام بنانے کے آمرانہ عزائم کے تحت ایڑی چوٹی کا زور لارہے ہیں۔ عمران خان سرکار کو عام انتخابات میں آٹا، تیل، دال کے بھاؤ کا خمیازہ بھگتنا ہوگا۔ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان کی ناکامی حکومتی ناکامی کا نوشتہ دیوار ہے۔ ٹیم کا پاکستان آجانے کے بعد ٹور کا Eخاتمہ تاریخ کی بدترین بدنامی ہے۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سپیکر پنجاب اسمبلی نے حکومتی اتحاد کو ملنے والی خواتین واقلیتوں کی مخصوص نشستیں معطل کر دیں
لاہور پولیس کا قبضہ مافیا کے خلاف کریک ڈائون جاری
سکوٹیز دینے سے کیا لوگ بچیوں کو چھیڑیں گے؟،عظمیٰ بخاری
لاہور کا نوجوان پرتگال میں ڈاکوﺅں کے ہاتھوں قتل
جسٹس ملک شہزاد احمد خان نے عدالتوں کو زبردستی بند کروانے اور کیسز کی سماعت رکوانے کا نوٹس لے لیا
ڈپٹی سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی حلقہ خواتین ڈاکٹر سمیحہ راحیل قاضی سرکاری دعوت پرقطر روانہ
جی سی یو میں ناسا آرٹیمس پروگرام کے موضوع پر سیمینار کا انعقاد
پنجاب پولیس کے 5 سب انسپکٹرز سی ایس ایس میں کامیاب
لاہور پولیس نے صوبے کا پہلا سائبر کرائم فسیلیٹیشن سینٹر بنا لیا
لاہور ہائیکورٹ نے شاہ پورکانجراں مویشی منڈی کا ٹھیکہ منسوخ کر دیا
جماعت اسلامی کسانو ں کے مطالبات کے حق میں 16مئی کو لاہور میں احتجاج کریگی‘لیاقت بلوچ
فوا د چوہدری نے تحریک تحفظ آئین کی تحریک کو اپوزیشن کا سب سے مضبوط اتحاد قرار دیدیا
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
روبینہ خالد نے بینظیرانکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن کی حیثیت سے ذمہ داریاں سنبھال لیں
-
پاکستان کے سیٹلائٹ آئی کیوب قمر نے چاند کے تین چکر کامیابی سے مکمل کرنے کے بعد مدار سے ابتدائی تصاویر بھیج دیں
-
بلاول بھٹو زرداری سے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن سینیٹرروبینہ خالد کی ملاقات
-
پاکستان موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے اورماحول دوست سرمایہ کاری کے فروغ میں پرعزم ہے،دسمبر تک ملکی سطح پر گرین سکوک بانڈز جاری کرنے پر کام کررہے ہیں،وزیرخزانہ محمداورنگزیب
-
ذاتی رنجش،جیٹھ نے دیگر7افراد کیساتھ مل کر خاتون کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
-
اسلام آباد، ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں 25فیصد اضافہ
-
تلورکے شکارکیلئے زمین الاٹمنٹ کاکیس
-
پاکستان بیورو برائے شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ جاری ،قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر 1.39 فیصد کی نمایاں کمی
-
وزیراعظم کی تمام وزارتوں، ڈویژنز کو مینوئل فائلنگ سے ای آفس پر منتقل کرنے کی ہدایت
-
سیالکوٹ،چیلنج کپ 2024 میں سیالکوٹ سمبڑیال نے ٹاپ پوزیشن حاصل کر لی
-
ڈیرہ اسماعیل خان پولیس کی کارروائی،ڈاکو گرفتار ، چھینی گئی رقم 6 لاکھ روپے برآمد
-
100اور 1500روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی15مئی کوہوگی