ٹی ٹونٹی ورلڈکپ مقابلوں میں پاکستان نے اور بھارت نے پانچ میچ جیتے ، ایک برابر رہا

اتوار 24 اکتوبر 2021 23:30

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 اکتوبر2021ء) ٹی ٹونٹی ورلڈکپ مقابلوں میں پاکستان اوربھارت کی ٹیموں کے مابین6میچ کھیلے گئے جن میں سے 5 میچ بھارت نے جیتے اورایک میچ پاکستان نے جیتا ایک میچ برابررہاواضح رہے کہ برابرہونیولامیچ بھی سپراوورمیں بھارت نے جیت لیا اس طرح بھارت نے 5میچ جیتے ہیں۔

(جاری ہے)

پاکستان کی کامیابی کاتناسب25اوربھارت کی کامیابی کاتناسب75فیصدہے۔دبئی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلاجانیوالا میچ اس لئے بھی یادگار تھاکہ پاکستان نے بھارت کو10وکٹوں سے شکست دی۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں