حزب اختلاف میں سیاسی طور پر کوئی دم خم نہیں ،قبل از وقت انتخابات کے نعرے لوگوں کو ساتھ رکھنے کیلئے ہیں‘ ہمایوں اختر
وزیر اعظم کی کامیاب خارجہ پالیسی کی وجہ سے موجودہ دورمیں تمام ممالک کیساتھ تعلقات مضبوط ہوئے ہیں‘ سینئر مرکزی رہنما
جمعرات 28 اکتوبر 2021 11:45
(جاری ہے)
ہمایوں اختر خان نے دیگر رہنمائوں اور اکابرین سے بھی ملاقاتیں کیں۔ ہمایوں اختر خان نے کہا کہ سابقہ حکومت سوچے سمجھے منصوبے کے تحت پاکستان کو معاشی طو رپر تباہ کر کے گئی، ان کا خیال تھا کہ نئی آنے والی حکومت مسائل پر قابو نہیں پا سکے گی اورناکام ہو جائے گی ،سابقہ حکمران جلد دوبارہ باری لینے کے خواب دیکھ رہے تھے لیکن وزیراعظم عمران خان نے اپنے عزم اور نیک نیتی سے ہر طرح کے گھمبیر چیلنجز پر قابو پایااور ان کے تمام منصوبوں پر پانی پھیر دیا ۔
انہوں نے کہا کہ عوام با شعور ہیں اور وہ اچھی طرح آگاہ ہیں کہ مہنگائی کی اصل وجہ عالمی سطح پر اشیائے خوردونوش او رپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے رجحان کی وجہ سے ہے ۔ حکومت اپنی ذمہ داریوں سے ہرگز غافل نہیں ، مستحق طبقا ت کو ٹارگٹڈ سبسڈی کے ذریعے ریلیف دینے کا منصوبہ عمران خان حکومت کی عوام سے قربت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ اس موقع پر حلقے کے مسائل کے حوالے سے بھی تبادلہ خیال کیا گیا اور ہمایوں اختر خان نے یقین دہانی کرائی کہ انشا اللہ پورے حلقے کے مسائل کو بتدریج حل کیا جائے گا ۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
لاہور نیب آفس میں کھلی کچہری کا انعقاد،تین سوسے زائد متاثرین نے دادرسی کیلئے شرکت کی
علی امین گنڈا پوروفاق پرقبضہ کر کے انتشارپھیلانا چاہتے ہیں‘ سپیکر پنجاب اسمبلی
صوبائی وزیرصحت کی زیر صدارت اجلاس، ڈی جی پی ڈی ایم اے نے بریفنگ دی
ئ*حصول انصاف کیلئے عدالتوں کی بھر پور معاونت کر رہے ہیں: نعیم الدین چودھری ایڈووکیٹ
ٓمسلم لیگ نون پنجاب کا تنظیمی اجلاس، میاں نوازشریف کو پارٹی صدر بنانے کے کی قرارداد منظور
سنٹرل پولیس آفس :پنجاب پولیس کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کے اعزاز میں تقریب ، شیلڈز، میڈلز اور سی سی ون سے نوازا ..
لاہور ، سی ٹی او کے بارش ونکاسی آب کا جائزہ لینے کیلئے شہر کی مختلف شاہراہوں کے دورے
سود، اللہ اوررسول ﷺ کے خلاف جنگ ہے۔ اس کو ختم کیے بغیرملکی معیشت بہترنہیں ہو سکتی : شجاع الدین شیخ
لاہورہائی کورٹ میں سموگ کے تدارک کیلئے دائر درخواستوں پرسماعت آئندہ ہفتے تک ملتوی
لاہور پولیس نے رواں سال اب تک 1213سرچ اینڈ کومبنگ آپریشنز کئے :بلال صدیق کمیانہ
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی