آئی جی نے تین ڈی آئی جیز کی خدمات مانگ لیں، محکمہ سروسز نے سمری منظوری کیلئے وزیر اعلیٰ کو بھجوا دی

ہفتہ 4 دسمبر 2021 20:35

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 04 دسمبر2021ء) انسپکٹرل جنرل پولیس نے تین ڈی آئی جیز کی خدمات مانگ لیں، محکمہ سروسز نے وفاق کو ارسال کرنے کے لئے سمری منظوری کیلئے وزیر اعلیٰ پنجاب کو ارسال کر دی ۔

(جاری ہے)

آئی جی پنجاب کی طرف سے ڈی آئی جی محمد اظہر اکرم، بابر سرفرالپااور ناصر ستی کی خدمات مانگی گئی ہیں۔محکمہ سروسز نے سمری وزیر اعلیٰ پنجاب کو ارسال کر دی ہے اورمنظوری کے بعد مراسلہ وفاقی حکومت کو ارسال کیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں