ٓسانگلہ ہل!لاہور بورڈ نے میٹرک پاکستان اسٹڈیز کا آج ہونے والا پیپر منسوخ کر دیا،نوٹیفکیشن

غ*دوبارہ تاریخ کا اعلان موقع کی مناسبت سے جاری کر دیا جائے گا کنٹرولر امتحانات

منگل 24 مئی 2022 20:25

غ*سانگلہ ہل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 مئی2022ء) لاہور بورڈ نے پاکستان اسٹڈیز کا آج ہونے والا پیپر منسوخ کر دیاگیا تفصیلات کے مطابق عرفان احمد کنٹرولر امتحانات بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن لاہور کے نوٹیفکیشن کے مطابق سالانہ امتحان2022پاکستان اسٹڈیز پارٹ ٹو کا آج25 مئی کو ہونے والا پیپر منسوخ کر دیا گیا ہے دوبارہ تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں