صوبہ بھر میں صفائی کا یکساں میکنزم رائج کیا جائے گا، صوبائی وزیر بلدیات پنجاب
منگل 16 اپریل 2024 22:30
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ تمام ویسٹ مینجمنٹ کمپنیز ہر تحصیل میں ممکنہ کنٹریکٹرز کی استعدادکار کا جائزہ لیں، جس علاقے میں آئوٹ سورسنگ نہ ہوسکی وہاں متعلقہ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کام کرے گی۔
ذیشان رفیق نے کہا کہ آئوٹ سورسنگ کے عمل میں مانیٹرنگ کا موثر نظام قبل از وقت تیار کر لیا جائے۔ آئوٹ سورسنگ سے جہاں صفائی ستھرائی کی صورتحال میں بہتری آئے گی وہاں روزگار کے مواقع بڑھیں گے ۔ اجلاس میں 1800 دیہی اور 1200 شہری افراد کیلئے ایک صفائی والا مختص کرنے کی تجویز دی گئی جس پر وزیر بلدیات نے دیہات میں 1500 افراد کے لئے کم سے کم ایک صفائی والا مقرر کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے زور دیا کہ تمام ویسٹ مینجمنٹ کمپنیز اپنی استعدادکار بڑھانے پر توجہ دیں۔ صفائی کے اہداف کمیونٹی موبلائزیشن کے بغیر حاصل نہیں کئے جا سکتے۔ دیہات اور شہروں میں مقامی افراد پر مشتمل کمیٹیاں بنائیں گے جو اپنے علاقے کی میونسپل خدمات کے بارے میں فیصلے کریں گی۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
غ*پاکستان بار کونسل کے چھ ممبران نے ججز کے خط کے معاملے پر اعلامیہ جاری کردیا
ٌپاکستان امریکن لا انفورسمنٹ سوسائٹی (PALS) میں شامل پولیس افسران کا سنٹرل پولیس آفس کا دورہ
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی ہدایت پر ویلفیئر برانچ کی کمپنسیشن ایوارڈ کمیٹی کا اجلاس منعقد
9 مئی: محمود الرشید ، اعجاز چوہدری ، عمر سرفراز چیمہ، طیبہ راجہ، خدیجہ شاہ اور دیگر کیخلاف سماعت ملتوی
ض*کسانوں سے گندم نہ خریدنے کے اقدام کیخلاف لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا گیا
ض*منشاء بم کے دو بیٹوں کے دو مقدمات میں عبوری ضمانتوں میں سولہ مئی تک توسیع
ایگزیکٹوڈائریکٹر الحمراء طارق علی بسرانے شوبز رپورٹر سے ملاقات کی
ڈاکٹرطاہرالقادری کا درسِ بخاری ،زوم لنک پر 20ہزار علماء کی شرکت
صوبائی دارالحکومت میں انسداد پولیو مہم کا پہلا روز
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء کی ٹرافی کی تقریب رونمائی
جی سی یو نیورسٹی میںتین روزہ 28ویں پارلیمانی مباحثہ کا انعقاد
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024کا افتتاح وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف 2مئی کو کریں گی، وزیرکھیل پنجاب ..
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
ڈاکٹرطاہرالقادری کا درسِ بخاری ،زوم لنک پر 20ہزار علماء کی شرکت
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن بورڈ کا پہلا اجلاس ، فوڈ سیکیورٹی-بھوک مٹاؤ پروگرام اور بے نظیر ویمن ایگریکلچر ورکرز سپورٹ پروگرام کی فزیبلٹی اسٹڈیز کی منظوری دیدی
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
وزارتوں میں ٹیکنوکریٹس کی تعیناتی دو کشتیوں میں سوار ہونے کے مترادف ہے اور دو کشتیوں کا سوار ہمیشہ ڈوبتا ہے، خورشید شاہ
-
پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ ہوگیا
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
پی ٹی آئی سے مذاکرات سے انکاری نہیں، فضل الرحمان