فوڈ سیفٹی ٹیموں کی علی الصبح اور رات گئے تک ناکہ بندیاں، دودھ اور گوشت بردار گاڑیوں کی چیکنگ
705کلو بیمار کم وزن مرغیاں، 5210لیٹر ملاوٹی دودھ ،بھاری مقدار میں ایکسپائر اشیا تلف کر دی گئیں ‘عاصم جاوید لاہور زون میں 1310فوڈ پوائنٹس کی چیکنگ،متعدد کو 15لاکھ 20ہزار کے جرمانے عائد، 5یونٹس کی پروڈکشن بند، 3مقدمات درج
بدھ 17 اپریل 2024 15:26
(جاری ہے)
انتہائی لازم میڈیکل عدم دستیاب، کچن میں کیڑے مکوڑے، سٹوریج ایریا میں جالے اور بدبودار ماحول پایا گیا۔
فنگس زدہ ریکس اور فریزر، زنگ آلود برتنوں میں تیار خوراک رکھی پائی گئی۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب بھر میں خوراک کی تیاری میں مضر صحت گھی، کھلے مصالحہ جات اور منوعہ اجزا کے استعمال پر مکمل پابندی عائد ہے، میٹ کانٹر پر جالی، چکن سلاٹرنگ کون سسٹم، پرسنل ہائجین، دودھ اور گوشت کی مکمل ٹریسیبیلٹی کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔ تلف کیے جانے والے دودھ اور گوشت کو لاہور میں مختلف چھوٹی بڑی دکانوں پر سپلائی کیا جانا تھا۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی نے کہا کہ پنجاب میں جعلسازی کا مکروہ دھندہ کرنے والوں کیخلاف مقدمہ درج کروا کے کیس کی مکمل پیروی کی جا رہی ہے۔ تشکیل کردہ خصوصی ٹیمیں علی الصبح شہر کے داخلی راستوں کی ناکہ بندی کر کے دودھ اور گوشت کی چیکنگ کر رہی ہیں۔ پنجابیوں کی اچھی صحت پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ذمہ داری ہے، معیاری خوراک کی فراہمی اولین فریضہ ہے۔ شہری گوشت، دودھ اور خوراک کے متعلق کسی قسم کی شکایت کی صورت میں 1223 پر اطلاع دیں۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
غ*پاکستان بار کونسل کے چھ ممبران نے ججز کے خط کے معاملے پر اعلامیہ جاری کردیا
ٌپاکستان امریکن لا انفورسمنٹ سوسائٹی (PALS) میں شامل پولیس افسران کا سنٹرل پولیس آفس کا دورہ
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی ہدایت پر ویلفیئر برانچ کی کمپنسیشن ایوارڈ کمیٹی کا اجلاس منعقد
9 مئی: محمود الرشید ، اعجاز چوہدری ، عمر سرفراز چیمہ، طیبہ راجہ، خدیجہ شاہ اور دیگر کیخلاف سماعت ملتوی
ض*کسانوں سے گندم نہ خریدنے کے اقدام کیخلاف لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا گیا
ض*منشاء بم کے دو بیٹوں کے دو مقدمات میں عبوری ضمانتوں میں سولہ مئی تک توسیع
ایگزیکٹوڈائریکٹر الحمراء طارق علی بسرانے شوبز رپورٹر سے ملاقات کی
ڈاکٹرطاہرالقادری کا درسِ بخاری ،زوم لنک پر 20ہزار علماء کی شرکت
صوبائی دارالحکومت میں انسداد پولیو مہم کا پہلا روز
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء کی ٹرافی کی تقریب رونمائی
جی سی یو نیورسٹی میںتین روزہ 28ویں پارلیمانی مباحثہ کا انعقاد
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024کا افتتاح وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف 2مئی کو کریں گی، وزیرکھیل پنجاب ..
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
ڈاکٹرطاہرالقادری کا درسِ بخاری ،زوم لنک پر 20ہزار علماء کی شرکت
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن بورڈ کا پہلا اجلاس ، فوڈ سیکیورٹی-بھوک مٹاؤ پروگرام اور بے نظیر ویمن ایگریکلچر ورکرز سپورٹ پروگرام کی فزیبلٹی اسٹڈیز کی منظوری دیدی
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
وزارتوں میں ٹیکنوکریٹس کی تعیناتی دو کشتیوں میں سوار ہونے کے مترادف ہے اور دو کشتیوں کا سوار ہمیشہ ڈوبتا ہے، خورشید شاہ
-
پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ ہوگیا
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
پی ٹی آئی سے مذاکرات سے انکاری نہیں، فضل الرحمان