عسکری ٹاورجلائو گھیرائو کیس میں بھی خدیجہ شاہ کے وارنٹِ گرفتاری منسوخ
بدھ 17 اپریل 2024 16:21
(جاری ہے)
دورانِ سماعت خدیجہ شاہ نے عدالت میں پیش ہو کر حاضری مکمل کروائی اور آئندہ سماعت پر بھی پیش ہونے کی یقین دہانی کروائی۔اسی عدالت میں پولیس نے ڈاکٹر یاسمین راشد، عمر سرفراز چیمہ اور دیگر ملزمان کو جیل سے پیش کیا۔تھانہ گلبرگ پولیس نے مقدمے کا چالان عدالت میں پیش کیا۔عدالت نے مزید سماعت 2مئی تک ملتوی کر دی۔واضح رہے کہ خدیجہ شاہ کے پیش نہ ہونے پر عدالت نے ان کے وارنٹِ گرفتاری جاری کیے تھے۔
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
اداکار کمال احمد رضوی کی سالگرہ( کل ) بدھ کو منائی جائے گی
لیسکو کی کارروائی ، 11 ملزمان بجلی چوری کرتے ہوئے پکڑے گئے
غ*پاکستان بار کونسل کے چھ ممبران نے ججز کے خط کے معاملے پر اعلامیہ جاری کردیا
ٌپاکستان امریکن لا انفورسمنٹ سوسائٹی (PALS) میں شامل پولیس افسران کا سنٹرل پولیس آفس کا دورہ
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی ہدایت پر ویلفیئر برانچ کی کمپنسیشن ایوارڈ کمیٹی کا اجلاس منعقد
9 مئی: محمود الرشید ، اعجاز چوہدری ، عمر سرفراز چیمہ، طیبہ راجہ، خدیجہ شاہ اور دیگر کیخلاف سماعت ملتوی
ض*کسانوں سے گندم نہ خریدنے کے اقدام کیخلاف لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا گیا
ض*منشاء بم کے دو بیٹوں کے دو مقدمات میں عبوری ضمانتوں میں سولہ مئی تک توسیع
ایگزیکٹوڈائریکٹر الحمراء طارق علی بسرانے شوبز رپورٹر سے ملاقات کی
ڈاکٹرطاہرالقادری کا درسِ بخاری ،زوم لنک پر 20ہزار علماء کی شرکت
صوبائی دارالحکومت میں انسداد پولیو مہم کا پہلا روز
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء کی ٹرافی کی تقریب رونمائی
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
نیب نے ایل این جی ریفرنس واپس لے لیا، شاہد خاقان عباسی سمیت تمام ملزمان بری
-
اثاثہ جات کیس؛ علی امین گنڈا پور کی الیکشن کمیشن طلبی کا نوٹس معطل
-
یکم مئی سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
پاکستان اور سعودی عرب کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید بڑھانے پر اتفاق
-
عدت نکاح کیس، خاور مانیکا نے اپیل سننے والے جج پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
ڈاکٹرطاہرالقادری کا درسِ بخاری ،زوم لنک پر 20ہزار علماء کی شرکت
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن بورڈ کا پہلا اجلاس ، فوڈ سیکیورٹی-بھوک مٹاؤ پروگرام اور بے نظیر ویمن ایگریکلچر ورکرز سپورٹ پروگرام کی فزیبلٹی اسٹڈیز کی منظوری دیدی
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال