چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کا ماتحت عدالتوں کے ججز کو چیمبرز کے بجائے کمرہ عدالت میں کیسوں کی سماعت کا حکم ، عدالتوں میں موجود نہ ہونے والوں سے وضاحت طلب
جمعرات 18 اپریل 2024 15:25
(جاری ہے)
ڈی جی ڈسٹرکٹ جوڈیشری عبہر گل خان نے کہا ہے کہ سی سی ٹی سی کیمروں کے ذریعے دیکھا گیا تو عدالتی افسران عدالتوں میں موجود نہیں تھے، سیشن جج لاہور سید علی عمران پندرہ سول ججز سے وضاحت لیکر رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں جمع کروائیں۔ڈائریکٹر جنرل ڈسٹرکٹ جوڈیشری عبہر گل خان نے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کو لکھے گئے خط میں کہا ہے کہ سیشن کورٹ لاہور اور کینٹ کچہری کا اچانک دورہ کیا گیا، سیشن کورٹ کی عابدہ ظفر، نائلہ ولی، کرن نشہت،انیلہ سعید اور مسعود زمان کمرہ عدالت سے غیر حاضر تھے۔
خط میں لکھا گیا ہے کہ حمیرا نواز، افشاں یونس، عدنان لیاقت، یاسر حفیظ اور خدیجہ فاروق بھی عدالت میں موجود نہیں تھیں، سیشن کورٹ کے نوید احمد اور عدالتی افسر شہزاد باسط بھی عدالت سے غیر حاضر تھے۔خط کے مطابق کینٹ کچہری کے عدالتی افسر عقیل احمد، اسد فاروق اور قاسم رسول عدالت سے غیر حاضر تھے، یاسر عرفات اور عدالتی افسر علی اکبر بھی کمرہ عدالت میں موجود نہیں تھے۔خط میں ہدایت کی گئی ہے کہ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ان عدالتی افسران سے وضاحت طلب کریں اور لاہور ہائیکورٹ کو آگاہ کریں۔\395لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پراسیکیوٹر جنرل پنجاب سید فرہاد علی شاہ سے بر ٹش ہائی کمیشن کے رابطہ آفیسر ڈیوڈ کییمبل کی ملاقات
لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت سے گندم کی امدادی قیمت اور خریداری پالیسی کے خلاف دائر درخواست پرجواب ..
ملکی معاشی استحکام کیلئے ٹیکس نظام میں اصلاحا ت وقت کی ضرورت ہے، زیر التوا ٹیکس معاملات حل کرنا اولین ..
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور پولیس ملازمین اور انکے اہل خانہ کی ہیلتھ ویلفیئر کیلئے سرگرم عمل
ڈرگ فری پنجاب: صوبہ بھر میں پولیس کا منشیات فروشوںپر کریک ڈاؤن جاری
جی سی یو ڈرامیٹکس کلب اور اجوکا تھیٹر کا ڈرامہ اور دیگر مثبت سرگرمیوں کو فروغ دینے کیلئے تعاون پر اتفاق
وزیر اعلی پنجاب کل 30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی: خواجہ عمران نذیر
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء کی ٹرافی کی تقریب رونمائی کا دوسرا روز
جی سی یو ڈرامیٹکس کلب اور اجوکا تھیٹر کا ڈرامہ اور دیگر مثبت سرگرمیوں کو فروغ دینے کے لئے تعاون پر اتفاق
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی
سیکرٹری داخلہ پنجاب کا قیام امن کے لئے اسلحہ کی نمائش پر سخت پابندی یقینی بنانے کا حکم
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
ہاکی کی بہتری کیلئے میرٹ پر فیصلے کیے گئے ،عالمی سطح پر ملک کی نمائندگی کرنا یقینا ایک قا بل فخر بات ہے ،رانا مشہود
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا