پنجاب حکومت کاخصوصی افراد کیلئے ہمت کارڈ اور بیت المال کے تحت نگہبان کارڈ کے اجرا کا فیصلہ
جمعرات 18 اپریل 2024 20:58
(جاری ہے)
وزیر اعلی مریم نواز نے سپیشل افراد کا مستند ڈیٹا مرتب کرنے کی ہدایت کر دی جبکہ سپیشل افراد کے لئے خصوصی "ہمت کارڈ " اور بیت المال کے تحت "نگہبان کارڈ" کے اجرا کا فیصلہ کیا گیا ہے، معذوری کے ساتھ کام کرنے کے اہل افراد کیلئے قرضہ سکیم کے اجرا اور معذور افراد کو وہیل چیئر اور دیگر مددگار آلات مہیا کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
مریم نواز نے سرکاری عمارتوں میں ریمپ اور سپیشل پرسن باتھ روم کی پابندی پر عملدرآمد کی رپورٹ طلب کر لی جبکہ ہر نئی سرکاری بلڈنگ میں سپیشل افراد کے لئے باتھ روم اور ریمپ لازمی قرار دے دیا گیا۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ سپیشل افراد کو مالی خودمختاری کے لئے ایک سے دو لاکھ روپے قرضہ دیا جائے گا۔ دوران اجلاس لاہور، ملتان اور فیصل آباد کے سکلز ڈویلپمنٹ سنٹرز کو فعال بنانے اور دیگر اضلاع میں قائم کرنے کا جائزہ لیا گیا جبکہ سپیشل افراد کیلئے کام کرنے والی این جی اوز کے آڈٹ کی تجویز پر بھی غور کیا گیا اور ہر ڈویژن میں منشیات بحالی سنٹرز کے قیام کی تجویز کا بھی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں ہر ڈویژن میں خواتین پر تشدد کے سدباب کیلئے وی اے ڈبلیو سی سنٹرز بنانے کی منظوری بھی گئی جبکہ وویمن پروٹیکشن اتھارٹی ٹاسک فورس بنانے کی سفارشات پر بھی غور کیا گیا۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
جعلساز مافیا کے نت نئے حربے ناکام، مضر صحت میونیز سپلائر پنجاب فوڈاتھارٹی کے شکنجے میں
عالمی یومِ مزدور پرگورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن کا پیغام
صوبائی وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کا یوم مئی کے موقع پرپیغام
پنجاب حکومت کی کارکردگی صر ف فو ٹو سیشن ہی: فرخ جاوید مون
الحمراء میں لیبرڈے کی مناسبت سے ڈرامہ ’’اوئے چھوٹے‘‘ پیش کیا گیا
پیاف قاعدین کی شیخ محمد فیاض اور انکے گروپ کوحفیظ سنٹرکا الیکشن جیتنے پرمبارکباد
اسرا ئیل کیخلاف مسلم حکمران اپنی فو جیں غزہ بھیجیں: سنی علما کونسل
مزدوروں بارے نبی کریم ؐ کی ہدایات پر عمل کیاجائی:متحدہ علما کونسل
اسلام مزدورکے حقوق کا سب سے بڑا علمبردار ہے : جے یو آئی
لاہور پولیس کا بجلی چوروں کے خلاف کریک ڈائون
محنت کشوں کے بغیر کوئی قوم ترقی کے راستے پر نہیں چل سکتی: محسن نقوی
خاتون سے پرس چھیننے کی واردات ناکام ، ملزم رنگے ہاتھوں گرفتار
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
عالمی یومِ مزدور پرگورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن کا پیغام
-
صوبائی وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کا یوم مئی کے موقع پرپیغام
-
وزیراعظم شہبازشریف کی ہدایت پر گندم اسکینڈل کی تحقیقات میں اہم پیشرفت
-
شیر افضل مروت کو چیئرمین پی اے سی نامزد کرنے پر حکومت کو تحفظات،نظر ثانی کا پیغام دیدیا
-
لڑکی سے زیادتی کرنے والے دو ملزمان گرفتار
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدور اور محروم طبقہ کی ترجمانی کی ہے،فیصل کریم کنڈی
-
بلاول بھٹو زرداری کا روٹی ،کپڑا اور مکان کے ویژن پر کاربند رہنے کے عزم کا اظہار
-
اسحاق ڈاراو آئی سی سمیٹ اجلاس میں شرکت کیلئے گیمبیا پہنچ گئے
-
محنت کشوں کے بغیر کوئی قوم ترقی کے راستے پر نہیں چل سکتی: محسن نقوی
-
حکومت محنت کشوں کی فلاح پر توجہ مرکز کیے ہوئے ہی: چودھری شافع حسین
-
مزدوروں کا معیارزندگی بلند کرنے کے لیے پرعزم ہیں: مریم نوازشریف
-
تمام ججز متفق ہیں کہ آئندہ کوئی بھی ادارہ عدلیہ میں مداخلت نہ کرسکے