اے پی پی کے بحال ملازمین کو واجبات کی عدم ادائیگی، ایم ڈی اے پی پی کو جواب جمع کرانے کیلئے آخری موقع

جمعرات 18 اپریل 2024 21:59

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 اپریل2024ء) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شجاعت علی خان نے اے پی پی کے بحال ملازمین کو واجبات ادانہ کرنے پر توہین عدالت کی درخواست پر ایم ڈی اے پی پی کو جواب جمع کرانے کیلئے آخری موقع دے دیا۔

(جاری ہے)

عدالت نے جواب داخل نہ کرانے پر عدالت کاسخت اظہار برہمی کیا۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں