دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

اتوار 28 اپریل 2024 14:35

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 اپریل2024ء) تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہا ئوکی صورتحال حسب ذیل رہی۔ دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پرآمد 39 ہزار 400 کیوسک اور اخرج 5 ہزار کیوسک، دریائے کابل میںنوشہرہ کے مقام پرآمد 81 ہزار 500 کیوسک اور اخراج 81 ہزار 500 کیوسک، خیرآباد پل آمد 76 ہزار 900 کیوسک، اخراج 76 ہزار 900 کیوسک،جہلم منگلاکے مقام پر آمد 57 ہزار 100 کیوسک اور اخراج 25 ہزار کیوسک، چناب میںمرالہ کے مقام پرآمد 21 ہزار 300 کیوسک اور اخراج 12 ہزار 800 کیوسک رہا۔

جناح بیراج آمد 57 ہزار 200 کیوسک اور اخراج 52 ہزار 700 کیوسک،چشمہ59 ہزار 300 کیوسک اوراخراج 60 ہزار کیوسک، تونسہ آمد 65 ہزار 400 کیوسک اور اخراج 53 ہزار 400 کیوسک،گدو آمد 87 ہزار 700 کیوسک اور اخراج 87 ہزار 700 کیوسک، سکھر آمد 63 ہزار 100 کیوسک اور اخراج 34 ہزار 300 کیوسک ، کوٹری آمد 22 ہزار 600 کیوسک اور اخراج 2 ہزار 400 کیوسک، تریموں آمد 12 ہزار 500 کیوسک اور اخراج ایک ہزار 100 کیوسک، پنجندآمد 14 ہزار 200 کیوسک اور اخراج 5 ہزار 100 کیوسک ریکارڈ کیا گیا ۔

(جاری ہے)

آبی ذخائر میںتربیلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1402 فٹ،پانی کی موجودہ سطح 1452.44 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابل استعمال پانی کا ذخیرہ 1.189 ملین ایکڑ فٹ، منگلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،پانی کی موجودہ سطح 1146.00 ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 1.624 ملین ایکڑ فٹ جبکہ چشمہ کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،پانی کی موجودہ سطح 647.00 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 0.186 ملین ایکڑ فٹ رہا۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہا ئوکی صورت میں ہے ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں