مسلم لیگ ن کی حکومت تعلیم دوست، ایجوکیشن ایمرجنسی کے تمام اہداف حاصل کریں گے۔ وزیر تعلیم
منگل 30 اپریل 2024 20:42
(جاری ہے)
رانا سکندر حیات نے کہا کہ ملک کے بیشتر اضلاع میں تعلیمی صورتحال الارمنگ ہے اور سنجیدگی کا تقاضہ کرتی ہے۔
مسلم لیگ ن کی حکومت تعلیم دوست ہے۔ تعلیمی ایمرجنسی نہ صرف نافذ کریں گے بلکہ اس کے تمام اہداف حاصل کریں گے اور مثالی تعلیمی اصلاحات لاتے ہوئے ملک کو آئی سی یو سے نکالیں گے۔ انہوں نے کہا کہ تعلیمی بجٹ بڑھائیں گے اور اس بجٹ کے ثمرات ہر بچے تک پہنچائیں گے۔ ہر بچے کو یکساں تعلیمی مواقع دیں گے اور سرکاری سکول معیاری سکول بنائیں گے۔ صوبائی وزیر تعلیم نے اساتذہ سے کہا کہ تعلیمی ایمرجنسی کے اہداف کا حصول اساتذہ کے تعاون کے بغیر حاصل نہیں کیا جا سکتا۔ آؤٹ آف سکول بچوں کے چیلنج سے نبٹنے کیلئے اساتذہ کا کردار بنیادی تصور ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ تعلیمی ایمرجنسی ملک کو آئی سی یو سے نکالے گی۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پنجاب میں شدید گرمی کے باعث یکم جون سے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی چھٹیوں کا اعلان
پنجاب بھر کے اسکولوں میں یکم جون سے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان
راجہ پرویزاشرف نے این اے 127 میں بلاول بھٹوزرداری کی شکست کے اسباب جاننے کے لیے 3 رکنی فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی ..
پنجاب یونیورسٹی لائبریری بک کلب کے زیر اہتمام مصنف سے ملاقات کے حوالے سے خصوصی سیشن کا انعقاد
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت ہیلتھ انشورنس کے ورکنگ گروپ کی سب کمیٹی کا ا جلاس
موسم کی شدت اور ہیٹ سٹروک سے بچنے کیلئے احتیاطی تدابیر اختیار کی جائیں،پروفیسر الفرید ظفر
پنجاب یونیورسٹی شعبہ امورطلبہ کے زیر اہتمام انٹرڈیپارٹمنٹل ہم نصابی مقابلہ جات 2024 کا انعقاد
خیبر پختونخواکے وزرا اپنے صوبے کے عوام کی فکر کریں، عظمی بخاری
پنجاب یونیورسٹی لائبریری بک کلب کے زیر اہتمام ’ مصنف سے ملاقات‘پر سیشن کا انعقاد
ہم نصابی سرگرمیاں تعلیم کا لازمی حصہ ہیں‘ وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹرخالد محمود
لاہور پولیس میں پروموشنز کا سلسلہ جاری،345اہلکاروں کی ہیڈ کانسٹیبل کے عہدے پرترقی
لاہور پولیس کا گداگرمافیا کے خلاف کریک ڈاؤن جاری
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
چیف جسٹس آف پاکستان کا غیرملکی دورہ ، جسٹس منیب اختر قائم مقام چیف جسٹس ہوں گے
-
190ملین پائونڈ کیس، سماعت ہر 14 روز بعد کرنے کی درخواست پر نیب کو نوٹس جاری
-
پنجاب میں شدید گرمی کے باعث یکم جون سے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
وزیراعظم نے پاکستان موسمیاتی تبدیلی اتھارٹی کے قیام کی منظوری دے دی
-
پاکستان نے بھارتی قیادت کے جارحانہ بیانات مسترد کر دئیے، دفتر خارجہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کارحجان برقرار، 100 انڈکس نے 75ہزارپوائنٹس کی ایک اورنفسیاتی حدکوعبورکرلیا
-
وزیر اعلیٰ پنجاب کا ایک اور صحت دوست پروگرام ، شہر اولیاء میں کلینک آن وہیلز منصوبے کا آغاز کر دیا گیا
-
پنجاب بھر کے اسکولوں میں یکم جون سے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان
-
راجہ پرویزاشرف نے این اے 127 میں بلاول بھٹوزرداری کی شکست کے اسباب جاننے کے لیے 3 رکنی فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی تشکیل دیدی
-
پاکستانی پوری دنیا میں ذہانت اور محنت میں کسی سے کم نہیں ہیں، احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا نگران دور کے تمام اقدامات کی تحقیقات کروانے کا اعلان
-
ایف بی آر کی تاجردوست سکیم کے حوالہ سے ٹریڈ یونینز کے نمائندوں کو متفقہ تجاویز ایک ہفتہ کے اندر پیش کرنے کی ہدایت