اُردو پوائنٹ پاکستان لاہورلاہور کی خبریںسال 2017 کا پہلا مقدمہ تھانہ اسلام پورہ لاہور میں درج کیا گیا

سال 2017 کا پہلا مقدمہ تھانہ اسلام پورہ لاہور میں درج کیا گیا

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 01 جنوری2017ء) سال 2017 کا پہلا مقدمہ تھانہ اسلام پورہ لاہورمیں درج ہوا۔ مقدمہ ملزم کاشف اور ابوہریرہ کے خلاف درج کیا گیا۔ پولیس کے مطابق دونوں ملزم موٹرسائیکل اور موبائل فون چھیننے کی متعدد وارداتوں میں ملوث ہیں۔

(خبر جاری ہے)

ملزموں کے قبضہ سے نقدی، 12 موٹرسائیکلیں اور اسلحہ برآمد کر لیا گیا ہے۔ 2016 کا آخری اغواء مقدمہ کا گوجرپورہ پولیس نے درج کیا۔ مقدمہ شہری محمد مٹھل کی مدعیت میں درج کیا گیا۔ مقدمے میں دلبر خان کو پندرہ سالہ حسینہ کے اغواء کے الزام میں نامزد کیا گیا ہے۔


اپنی رائے کا اظہار کریں -

لاہور شہر کی مزید خبریں