علی ظفر ہی پی ایس ایل3کا ٹائٹل سونگ گائیں گے
پی ایس ایل ون کا گانا'' اب کھیل کے دیکھا'' پی ایس ایل ٹو کا گانا ''اب کھیل جمے گا'' بھی علی ظفر نے ریکارڈ کروایا تھا
پیر 1 جنوری 2018 18:15
(جاری ہے)
علی ظفر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہماری عوام کے دل جن دو چیزوں سے دھڑکتے ہیں ان میں موسیقی اور کرکٹ شامل ہے۔ اور میں بہت خوش قسمت ہوں کہ یہ دو چیزیں میری زندگی کا حصہ ہیں۔
انہوں نے یہ بھی کہا کہ وہ بہت پر جوش ہیں کہ تیسری بار بھی پی ایس ایل کاگانا لکھ رہے ہیں اور گائیں گے بھی۔ اس سے پہلے والے گانوں نے تباہی مچا دی تھی اور اس لیے اب کی بار گانا لکھنے میں تھوری مشکل پیش آرہی ہے۔علی ظفر نے مزید کہا کہ پچھلے سال پی ایس ایل کا فائنل پاکستان میں ہونے کی عوام کو اتنی خوشی تھی کہ ہر گاڑی، گلی، گھر سے پی ایس ایل کے گانے کی آوازیں آرہی ہوتی تھیں۔ پاکستان میں پی ایس ایل ہونے کا خواب پورا ہوگیا اس بات کی بے حد خوشی ہے اور آئندہ آنے والے سالوں میں اسے اور آگے لے کے جائیں گے۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
نیشنل سکول آف پبلک پالیسی کے زیر اہتمام پروجیکٹ مینجمنٹ پر2 روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد
لاہور پولیس نے رواں سال اب تک 1213سرچ اینڈ کومبنگ آپریشنز کئے،ترجمان
حکومت کسان کو ہر صورت ریلیف دے گی ،ملک محمد احمد خان
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا ..
لیسکو کی نادہندگان کے خلاف مہم جاری،207 ویں روز4.36 ملین روپے سے زائد کی وصولی کر لی گئی
چھٹی پنجاب (را) پاور لفٹنگ انٹر کلب ڈیڈ لفٹ،بینچ پریس چمپئن شپ کل سے شروع
یو ای ٹی لاہور میں تیسرے نپیو وینچر مقابلہ جات کا اہتمام
لاہورفضائی آلودگی میں دوسرے نمبرپررہا
لاہور پولیس نے رواں سال اب تک 1213سرچ اینڈ کومبنگ آپریشنز کئے ‘ترجمان
عوام کو صاف پانی، صحت اور روزگار کی فراہمی کے لیے ہرفورم پر بات کریں گے‘ذبیح اللہ بلگن
صوبائی وزیرملک صہیب احمد بھرتھ کی زیرصدارت شاہراہوں کی تعمیر کا جائزہ اجلاس
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات ..
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ
-
پاکستانی کمپنی کو یو اے ای کی کمپنی سے بڑا آرڈر مل گیا
-
جوڈیشل عدالت نے محمود خان اچکزئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے