بنگلہ دیش کے خلاف سیریز کے لیے قومی انڈر 16کرکٹ ٹیم کی تشکیل کے لیے ٹرائلز،4 روزہ ٹرائلز میں 37 کھلاڑی شرکت کریں گے
منگل 17 ستمبر 2019 23:53
(جاری ہے)
جونیئر سلیکشن کمیٹی کے سربراہ سلیم جعفر کاکہنا ہے کہ بنگلہ دیش کے خلاف انڈر 16 کرکٹ ٹیم کے لیے ہم نے پاکستان کی نمائندگی کرنے والے 37 کھلاڑیوں کو ٹرائلز میں طلب کیا ہے۔
قومی جونیئر سلیکشن کمیٹی کے چیف سلیکٹر سلیم جعفر نے کہا کہ مختلف ایج گروپس کے لیے بہترین کھلاڑیوں کا انتخاب پی سی بی کی اولین ترجیح ہے۔ بنگلہ دیش کے خلاف سیریز قومی انڈر 16 کھلاڑیوں کے لیے مفید تجربہ ثابت ہوگی۔ انہوں نے کہاکہ ٹرائلز کے دوران کھلاڑیوں 4 ایک روزہ میچز میں اپنی قابلیت کا مظاہرہ کریں گے۔سلیم جعفر نے کہا کہ بنگلہ دیش کے خلاف بہترین ٹیم کا انتخاب کیا جائے گا۔ طلب کردہ کھلاڑیوں میں عباس علی (پشاور)، عبدالرحمٰن (ایبٹ آباد)، افضل منظور (سیالکوٹ)، احمد خان (ایبٹ آباد)، عالیان محمود (کراچی)، علی اسفند (فیصل آباد)، علی حسن (سیالکوٹ)، عامر حسن (راولپنڈی)، ارباز خان (ڈیرہ مراد جمالی)، ارحم نواب (فیصل آباد)، اسد رضا (سیالکوٹ)، اسیر مغل (راولپنڈی)، عاطف خان (اسلام آباد)، ایاز شاہ (فاٹا)، فرہاد خان (فاٹا)، غلام قادر (حیدرآباد)، حسیب عمران (راولپنڈی)، حسنین (راولپنڈی)، ابراہیم بھٹی (راولپنڈی)، ابرار افضل (لاہور)، خالد خان (کوئٹہ)، محمد حسنین (راولپنڈی)، محمد عرفان (پشاور)، محمد لطیف (فاٹا)، محمد شہزاد (ملتان)، محمد سکندر (حیدرآباد)، محمد وقاص (فیصل آباد)، منیب واصف (لاہور)، رضوان محمود (حیدرآباد)، شمریز خان (پشین)، شمائل حسین (اسلام آباد)، اسامہ زاہد (لاہور)، وہاج ریاض (کراچی)، واصف گل (حیدر آباد)، ابتسام رحمٰن (فیصل آباد)، زین انور اور زبیر شنواری (فاٹا) شامل ہیںلاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
لاہور ، سی ٹی او کے بارش ونکاسی آب کا جائزہ لینے کیلئے شہر کی مختلف شاہراہوں کے دورے
سود، اللہ اوررسول ﷺ کے خلاف جنگ ہے۔ اس کو ختم کیے بغیرملکی معیشت بہترنہیں ہو سکتی : شجاع الدین شیخ
لاہورہائی کورٹ میں سموگ کے تدارک کیلئے دائر درخواستوں پرسماعت آئندہ ہفتے تک ملتوی
لاہور پولیس نے رواں سال اب تک 1213سرچ اینڈ کومبنگ آپریشنز کئے :بلال صدیق کمیانہ
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کا میاں زاہد اسلام ومیاں شاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر اظہار افسوس
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف سے ہالینڈ کی سفیرمسز ہینی ڈی وریس کی ملاقات، ڈچ کمپنیوں کوسرمایہ کاری کی دعوت ..
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد ..
ویڈیو گیمنگ سنٹر ، انٹرٹینمنٹ ایرینا، باکسنگ اور فٹ بال اکیڈمی قائم کرنے کا اصولی فیصلہ،وزیر اعلیٰ ..
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
اووربلنگ کیس میں ڈسچارج کرنے کیخلاف درخواست پر ایکسیئن شاہ پور را کو نوٹس جاری
فیک نیوز اور افواہوں کے تدارک کیلئے سوشل میڈیا اکاؤنٹ قائم
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
-
نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیرخزانہ