لالہ موسیٰ،خاتون کو گولیاں مار کر قتل کر دیا گیا

ہفتہ 14 مئی 2022 15:10

لالہ موسیٰ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 مئی2022ء) خاتون کو گولیاں مار کر قتل کر دیا گیا۔ تھانہ دولت نگر کے علاقہ موضع کوٹلہ ڈھینڈہ میں غیرت کے نام پر گاؤں کے ہی رہائشی غضنفر علی اور عرفان نے فائرنگ کرکے شادی شدہ خاتون مسمات رانی کو قتل کردیا اور فرار ہوگئے۔

لالہ موسیٰ میں شائع ہونے والی مزید خبریں