جمرودمیںبجلی کا کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق

جمعرات 2 اگست 2018 23:37

لنڈیکوتل ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 اگست2018ء) جمرودکے علاقہ غنڈی میں ایک شخص بجلی کا کرنٹ لگنے سے جان بحق ہوگیا ہے ۔

(جاری ہے)

سرکاری ذرائع کے مطابق جمرودکے علاقہ غنڈی میں فرمان اللہ نامی شخص گھر میں بجلی کی تاریں ٹھیک کر رہا تھا کہ اس دوران اس کو بجلی کا ایک زوردار جھٹکا لگا جس کے نتیجے میں اس نے موقع پر ہی دم توڑ دیا۔

متعلقہ عنوان :

لنڈی کوتل میں شائع ہونے والی مزید خبریں