قبائل کی ملک کیساتھ حب الوطنی اور قربانی لازوال ہے،نور الحق قادری

ہفتہ 14 اگست 2021 17:37

قبائل کی ملک کیساتھ حب الوطنی اور قربانی لازوال ہے،نور الحق قادری
لنڈی کوتل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 اگست2021ء) وفاقی وزیرِ مذہبی امور پیر نور الحق قادری نے کہا ہے کہ قبائل کی ملک کے ساتھ حب الوطنی اور قربانی لازوال ہے۔

(جاری ہے)

یومِ آزادی کے موقع پر وفاقی وزیرِ مذہبی امور پیر نور الحق قادری نے لنڈی کوتل میں قومی پرچم کا افتتاح کیا۔اس موقع پر وزیر پیر نورالحق قادری نے پرچم کی افتتاح کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ قبائل کی ملک کیساتھ حب الوطنی اور قربانی لازوال ہے۔یومِ آزاد کے موقع پر لنڈی کوتل کے علاقے میں زڑگئی پاکستان تنظیم نے نیکی خیل پہاڑ کو قومی پرچم کا رنگ دیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

لنڈی کوتل میں شائع ہونے والی مزید خبریں