قومی بیڈمنٹن چمپئن شپ کے لئے نیشنل بینک کی ٹیم کا اعلان

جمعہ 24 جنوری 2020 23:46

لاڑکانہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 جنوری2020ء) قومی بیڈمنٹن چمپئن شپ کے لئے نیشنل بینک شعبہ اسپورٹس کی جانب سے نیشنل بینک بیڈ منٹن ٹیم کے کھلاڑیوں کا اعلان ،خواتین ایونٹ میں عائشہ اکرم ،پلوشہ بشیراور دیگر کھلاڑیوں میں رضوان اعظم، مراد علی،انجم بشیر ، راجہ زوالقرنین حیدر ، راجہ محمد حسنن ،دانیال جبکہ منیجر او رکوچ افشاں شکیل ہونگی ۔

(جاری ہے)

درین اثنا قومی بیڈمنٹن چمپئین شپ 26 تا31 جنوری کو لاہور میں منعقد ہوگی

متعلقہ عنوان :

لاڑکانہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں