نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار او آئی سی کے اجلاس میں شریک رہنمائوں اور وزرائے خارجہ سے دو طرفہ ملاقاتیں کریں گے، ترجمان دفتر خارجہ
جمعرات 2 مئی 2024 17:41
(جاری ہے)
ترجمان نے کہا کہ دونوں فریقوں نے دوطرفہ تعاون کے مختلف پہلوئوں پر تبادلہ خیال کیا اور تجارت، سرمایہ کاری، توانائی، صحت، تعلیم، زراعت اور موسمیاتی تبدیلی کے شعبوں سمیت مختلف مذاکراتی عمل کے ذریعے پائیدار مشغولیت کی اہمیت پر زور دیا۔
ترجمان نے کہا کہ پاکستان دوطرفہ تعاون اور افہام و تفہیم کو بڑھانے کے لیے امریکہ کے ساتھ رابطے جاری رکھے گا۔ انہوں نے کہا کہ اسرائیلی قابض افواج نے بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مغربی کنارے میں غیر قانونی اقدامات جاری رکھے ہوئے ہیں۔ ترجمان نے کہا کہ پاکستان اسرائیل کی طرف سے انسانی حقوق کی بڑھتی ہوئی خلاف ورزیوں اور مغربی کنارے میں غیر قانونی اسرائیلی بستیوں کی بڑھتی ہوئی تعداد کی شدید مذمت کرتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اسرائیل کے اقدامات بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی ہیں، اس کے ساتھ ساتھ یہ انسانی قوانین اور اقوام متحدہ اور او آئی سی کی قراردادوں کے منافی ہے۔ ترجمان نے کہا کہ یہ کارروائیاں دو ریاستی حل کے امکانات کو بھی نقصان پہنچاتی ہیں۔ انہوں نے بین الاقوامی برادری پر زور دیا کہ وہ اسرائیل کو فلسطین میں گھنائونے جرائم کے ارتکاب سے روکنے اور اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے فوری طور پر نمایاں جنگ بندی نافذ کرانے کے لئے اپنا موثر کردار ادا کرے اور اسرائیل پر زور دے کہ وہ غزہ کا محاصرہ ختم، انسانی امداد میں سہولت فراہم کرے، شہریوں کو تحفظ اور مجرموں کو گرفتار کرے اور فلسطینیوں کی نسل کشی پر جوابدہ بنائے۔ ترجمان نے فلسطین کے عوام کے لیے پاکستان کی مکمل حمایت کا اعادہ کرتے ہوئے 1967 سے پہلے کی سرحدوں اور القدس الشریف کو دارالحکومت کے طور پر ایک آزاد، قابل عمل اور متصل فلسطینی ریاست کے قیام پر زور دیا۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وزیر داخلہ محسن نقوی کا نادرا ہیڈ کواٹرز کا دورہ ، شناختی کارڑ کے اجراء اور تجدید کے لئے یونین کونسل ..
پاکستان آپٹیکل فائبر بنانے والا ملک ہے، فائیو جی سروسز جلد لانچ ہو جائیں گی، وزیر مملکت شیزہ فاطمہ ..
آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی کا محکمہ اطلاعات سندھ کی طرف سے اخبارات کو واجبات کی ادائیگی پر اطمینان ..
حکومتوں کا کام سرکاری اسپتال چلانا نہیں: مختار بھرتھ
قومی اسمبلی کے گیٹ پر ٹک ٹاکرز اور سوشل میڈیا انفلوئنسرز کھڑے ہوتے ہیں،خواجہ آصف
سم بند کرنے سے نہیں نجی کمپنی کے خلاف کارروائی سے روکا، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ
عمران خان کی تصویر لیک ہونے کے بعد سپریم کورٹ میں موبائل فون لے جانے پر پابندی
اسحق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیر اعظم تعیناتی اسلام آباد ہائی کورٹ میں بھی چیلنج
قومی اسمبلی،زرتاج گل سے بدکلامی پرطارق بشیرچیمہ کی رکنیت پورے سیشن کیلئے معطل
بادی النظرمیں توہین عدالت ہوئی، چیف جسٹس نے فیصل واڈا، مصطفی کمال کو طلب کرلیا
پاکستانیوں کے دل اپنے کشمیری بہن بھائیوں کے ساتھ دھڑکتے ہیں ، وزیر اعظم
وزیراطلاعات سے جاپان کے سفیرمٹسو ہیروواڈا کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-

وزیراعظم شہباز شریف سے چینی کمپنی ایم سی سی ٹونگسن ریسورسز کے وفد کی ملاقات ،مختلف امورپر غور
-
مظفرآباد،آٹا دو ہزارروپے من لیکن روٹی پھر بھی 20 روپے کی،انتظامیہ ناکام
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس 75ہزار194پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کر گیا
-
مائننگ سی پیک فیز 2 کا ترجیحی شعبہ ہے،احسن اقبال