مسافر کو چ کی ٹکر سے راہ گیر جاںبحق ، کو چ ڈرائیور گرفتار

جمعہ 10 اگست 2018 21:19

حب (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 اگست2018ء) مسافر کو چ کی ٹکر سے راہ گیر جاںبحق ، کو چ ڈرائیور گرفتار تفصیلا ت کے مطابق مین آر سی ڈی روڈ پر داروہو ٹل کے مقام پر کر اچی سے پشین جانے والی مسافر کو چ کی ٹکر سے سڑک عبور کر نے والا حضور بخش نامی شخص جانبحق ہو گیا حب پو لیس نے حا دثہ کے ذمہ دار کو چ ڈرائیور نجیب الر حمن کو گرفتا ر کرکے کو چ کو اپنی تحویل میں لے لیاجبکہ حا دثہ میں جانبحق ہو نے والے شخص کی نعش اید ھی ایمبو لنس کے ذریعے سول ہسپتا ل حب پہنچائی جہا ں ضروری قانو نی کاروائی کے بعد پو لیس نے نعش ورثا کے حوالے کر دی ۔

متعلقہ عنوان :

لسبیلہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں