گڈانی حبکو کی معتبر شخصیت اقبال گدور فائرنگ سے زخمی

ہفتہ 2 اپریل 2022 23:10

حب (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 02 اپریل2022ء) گڈانی حبکو کے معتبر شخصیت اقبال گدور فائرنگ میں زخمی ہوگئے پولیس کے مطابق گڈانی کے علاقے کنڈ میں سپر آواران ہوٹل کے قریب کار پر فائرنگ کے نتیجے میں اقبال گدور نامی شخص شدید زخمی تشویشناک حالت میں کراچی منتقل واقعہ ذاتی دشمنی کا شاخسانہ بتایا جاتا ہے فائرنگ کرنے والے ملزم فرار ہوگئے پولیس نے دعوی کیا ہے ملزمان کے قریب پہنچ گئے جلد قانون کی گرفت میں لایا جائے گا۔

لسبیلہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں