بیلہ کے قریب ٹریفک حادثہ ،1شخص جاں بحق ،دوسر ازخمی

بدھ 27 مارچ 2024 23:18

لسبیلہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 مارچ2024ء) بیلہ کے قریب ٹریفک حادثہ 1شخص جاں بحق دوسر ازخمی ہو گیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق بدھ کو بیلہ میں گاڑی اور ٹرک کے درمیان تصادم کے نتیجے میں گاڑی میں آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں 1 شخص جاں بحق جبکہ دوسر زخمی ہو گیا جنہیں فوری طورپر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضروری کارروائی کے بعدلا ش ورثاء کے حوالے کر دی گئی مزید کارروائی جا ری ہے ۔

لسبیلہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں