لداخ ،معروف کارکن سونم وانگچک نے مطالبات کے حق میںاحتجاجی مارچ کی کال دیدی
جمعرات 28 مارچ 2024 17:45
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ مارچ کی قیادت لیہہ میں قائم ایپکس باڈی کی قیادت کرے گی۔
انہوںنے کہا کہ مارچ کا مقصد بی جے پی کی بھارتی حکومت کو وہ وعدے یاد دلانا ہے جو اس نے لداخ کے لوگوں کے ساتھ کیے ہیں۔سونم وانگچک نے کہا کہ اگر مودی حکومت 7 اپریل کو ہونے والے مارچ کوروکنے کی کوشش کرے گی تو لوگ جیل بھرو تحریک شروع کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ ہم اپنے مطالبات کے حصول کیلئے عدم تعاون کی تحریک شروع کرنے کے لیے بھی تیار ہیں۔ لیہہ ایپکس باڈی (ایل اے بی) کے سینئر لیڈر چیرنگ ڈورجے لکروک نے اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مطالبات کے حق میں 7 اپریل کے مارچ کے علاوہ بھوک ہڑتال، دھرنوں اور احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ بھی جاری رکھا جائے گا۔ کارگل ڈیموکریٹک الائنس (کے ڈی ای) نے کارگل میں ایک زبردست ریلی بھی نکالی جس میں سینکڑوں لوگوں نے شرکت کی۔ کے ڈی اے کے رہنمائوں نے ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ رمضان المبارک کے بعد احتجاج کو مزید وسعت دی جائے گی۔متعلقہ عنوان :
لیہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ججز کا خط، عدلیہ میں مبینہ مداخلت کیخلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بینچ تشکیل
طوفانی بارشوں ،سیلاب میں این ایچ اے روڈ نیٹ ورک کو ٹریفک کیلئے فعال رکھنے کیلئے تمام وسائل بروئے کار ..
لیہ، خواجہ سرا کے مبینہ اغوا اور تشدد کے واقعے پر 5 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج
لیہ، خواجہ سرا کے مبینہ اغوا اور تشدد کے واقعے پر 5 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج
بارشوں سے پنجگور کے دہی علاقوں میں بڑے پیمانے پر نقصانات
ہنگامی بنیادوں پر عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے ہرممکن اقدامات کررہے ہیں، حمزہ شفقات
بارشوںسے صوبہ کے مختلف علاقوںمیں کیسکوکے برقی تنصیبات اور کھمبوں کو نقصان پہنچا، کیسکو
چاغی میں طوفانی بارشوں سے دیواریں اور مکانات منہدم
لہہ ایپکس باڈی کل سے اسکانگ چو تھانگ تک احتجاجی مارچ کا آغازکرے گی
حالیہ شدیدبارشوںکی وجہ سے صوبہ کے مختلف علاقوںمیں کیسکوکے برقی تنصیبات اور کھمبوں کو نقصان پہنچاہے ..
لہہ ایپکس باڈی کا17اپریل کو اسکانگ چو تھانگ تک احتجاجی مارچ کا اعلان
لیہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
غیرملکی سرمایہ کاروں کے خدشات دور کرنے اور ون ونڈو آپریشنز کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پوری طرح فعال ہے، وزیراعظم
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،