لیہ،چوری کی واردات میں ملوث اعتکاف میں بیٹھا ملزم گرفتار

منگل 2 اپریل 2024 22:25

لیہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 اپریل2024ء) لیہ میں چوری کی واردات میں ملوث اعتکاف میں بیٹھے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق ملزم نے ساتھی کے ساتھ مل کر 2روز قبل موتی بازار میں درزی کی دکان میں چوری کی تھی۔

(جاری ہے)

پولیس نے بتایاکہ ملزم سے درزی کی دکان سے چوری کیے گئے 12سوٹ برآمد کرلیے گئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

لیہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں