سنگوری، شونگئی، نتابہیرچیڑی کے معدنیات پر کسی کو قبضہ کرنے کا حق نہیں دینگے،سابق وفاقی وزیر پوسٹل سر وسز مولانا امیر زمان
بدھ 20 نومبر 2019 15:58
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ مذکورہ شخص نے اپنے ایک ایجنٹ رانا کو اسکی ذمہ داری سونپ دی ہے جس سے قوم میں اشتعال اور شدید تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے اور علاقے میں حالات خراب اور امن وامان کی صورتحال ابتر ہو سکتی ہے انہوں نے کہا کہ قوم کی کمیٹی کے علاوہ کوئی بھی الاٹمنٹ کا حقدار نہیں ہوسکتا ۔
کمیٹی اگر کسی فردکو کوئلہ کے زخائر فروخت کرنا چاہے تو اسکی ایک خاص مدت کیلئے باقائدہ اسٹام پیپر پر معاہدہ کرنا لازمی ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ بہلول سر غاڑے کچھ چھاپ سنگوری شونگئی نتابہیرچیڑی کے معدنیات پر کسی کو زبر دستی قبضہ کرنے اور غیرقانونی الاٹمنٹ کا حق نہیں دینگے میں وزیر اعلٰی چیف سیکرٹری سیکرٹری معدنیات بلوچستان کمشنر ژوب ڈویژن اور متعلقہ اضلاع کے انتظامیہ سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ غیر قانونی طور پر غیر مقامی شخص کو ہمارے معدنیات کی الاٹمنٹ کی کوشش کا فوری نوٹس لیکر کسی صورت این او سی جاری نہ کریں، بصورت دیگر اس سے علاقے میں کشیدگی اور خانہ جنگی شروع ہو سکتی ہے جسکی تمام تر ذمہ داری مذکورہ شخص اور متعلقہ اضلاع کے انتظامیہ پر عائد ہوگی۔ ہم پر امن لوگ ہیں اور اپنے ملکیتی جائیداد اور معدنیات سے کسی صورت دستبردار نہیں ہو سکتے۔لورالائی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
رکن بلوچستان اسمبلی حاجی محمد خان طور اتمانخیل کو صوبائی کابینہ میں شامل کیاجائے ،سردار سلیم غوری
کمشنر لورالائی کی صدارت میں مختلف سرکاری محکموں کے سربراہان کا اجلاس
پاکستان اور ایران کے درمیان مضبوط برادرانہ تعلقات ہیں،حاجی محمد خان طور اتمانخیل
&کہ ٹیچنگ ہسپتال میں آ ئسی یو مکمل ہیں بقیہ کام ایک مہینہ تک تعمیر کریں گے، کمشنر لورالائی
لورالائی ایف سی بلوچستان نارتھ کی جانب سے گذشتہ روز کو شاہرگ میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد
سی آئی اے لورالائی کی دو کارروائیاں ،اقدام قتل میں مطلوب اشتہاری ملزم گرفتار
لورالائی ڈیرہ غازی خان روڈ پر ٹریفک حادثہ ،10افراد زخمی
وزیراعظم کی حکومت عوامی مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے ،جلد عوام کے مسائل میں کمی ہونا شروع ہو جائیگی ، سردار ..
ایک منظم قومی تحریک اور ایک انقلابی و نظریاتی پارٹی ہی اپنے عوام کی قومی نجات کی راہ میں اہم کردار ادا ..
لورالائی ڈیرہ غازی خان روڈ پر ٹریفک حادثہ ،ایک شخص جاں بحق ،8افراد زخمی
ہمیشہ عوام کی خدمت کو ہی اپنا نصب العین سمجھا ہے ،حاجی محمد خان
ملکی معیشت کی بحالی کا آغاز ہوچکاپاکستان دنیا میں سرمایہ کاروں کی توجہ کا مرکز بن چکاہے، ر کن قو می ..
لورالائی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
ڈاکٹرطاہرالقادری کا درسِ بخاری ،زوم لنک پر 20ہزار علماء کی شرکت
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن بورڈ کا پہلا اجلاس ، فوڈ سیکیورٹی-بھوک مٹاؤ پروگرام اور بے نظیر ویمن ایگریکلچر ورکرز سپورٹ پروگرام کی فزیبلٹی اسٹڈیز کی منظوری دیدی
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
وزارتوں میں ٹیکنوکریٹس کی تعیناتی دو کشتیوں میں سوار ہونے کے مترادف ہے اور دو کشتیوں کا سوار ہمیشہ ڈوبتا ہے، خورشید شاہ
-
پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ ہوگیا
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
پی ٹی آئی سے مذاکرات سے انکاری نہیں، فضل الرحمان