نورالبصور خان کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

جمعہ 15 مئی 2020 18:09

ملاکنڈ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 مئی2020ء) نور البصور خان انتقال کر گئے۔ ان کی نماز جنازہ سخاکوٹ میں ادا کی گئی۔

(جاری ہے)

مرحوم ہمیش گل قصاب (مرحوم) کے بیٹے ، ڈاکٹر نوررحمان ستی کے بھائی، پولیس ڈیپارٹمنٹ خیبر پختونخواہ کے عنایت الرحمان ، عدنان خان کے بہنوئی ، ڈاکٹر فرمان خان سخاکوٹ ، حاجی سیف الرحمان ، احسان عزیز ، خالد خان ،خان رحمان اور مسلم قصاب کے چچا زاد بھائی تھے ۔

متعلقہ عنوان :

مالاکنڈ میں شائع ہونے والی مزید خبریں