اوگی پولیس نے بنکوٹ لنڈا میرا میں خاتون قتل کیس میں نامزد ملزمان کو گرفتار کر لیا

ہفتہ 17 اگست 2019 20:01

مانسہرہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اگست2019ء) اوگی پولیس نے بنکوٹ لنڈا میرا میں خاتون قتل کیس میں نامزد ملزمان کو گرفتار کر لیا، دیگر دو ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپوں کا سلسلہ تیز کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق بنکوٹ لنڈا میرا میں پانی تنازعہ پر ایک معمر خاتون کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا جس کی دعویداری ملزمان خالد شاہ، اکبر شاہ، صابر شاہ اور آکاش کے خلاف کی گئی، پولیس نے ایکشن لیکر دو ملزمان صابر شاہ اور اکبر شاہ کو گرفتار کر لیا جبکہ دیگر ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپوں کا سلسلہ تیز کر دیا ہے۔

مانسہرہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں