بالاکوٹ :جیپ کھائی میں جاگری، مقامی کونسلر سمیت 2افراد جاں بحق

منگل 26 دسمبر 2023 20:23

بالاکوٹ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 دسمبر2023ء) بالاکوٹ میں گھنول تھانواں کے مقام پر جیپ حادثہ کا شکار ہو کر کھائی میں جا گری، جس کے نتیجے میں دوافراد جاں بحق ہوگئے۔

(جاری ہے)

ریسکیو حکام کے مطابق حادثہ اتنا شدید تھا کہ گاڑی میں سوار افراد موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے ، حادثے میں مقامی جنرل کونسلر سمیت دو افراد جان کی بازی ہار گئے۔ریسکیو کی جانب سے جاں بحق افراد کو کھائی سے نکال کر ہسپتال منتقل کیا جارہا ہی..

متعلقہ عنوان :

مانسہرہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں